توہین صحابہ بل (6)
-
علامہ سبطین سبزواری:
پاکستانتوہین صحابہ بل کی نامنظوری کا مسئلہ قومی، ملی اور مذہبی شعار و وقار کا مسئلہ ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر سے توہین صحابہ بل کی نامنظوری کے متعلق یکم ربیع الاول کے احتجاج کےحوالے سے انٹرویو لیا گیا۔
-
پاکستانتوہین صحابہ بل سانحہ جڑانوالہ جیسے واقعہ میں اضافے کا سبب بنے گا، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر نے کہا کہ ملکی مقتدر اداروں سیاسی و مذہبی جماعتوں کو چاہیئے اس متنازعہ بل کے خلاف اپنا کردار ادا کریں، جڑانوالہ چرچ واقع کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں اور واقعہ…
-
پاکستانتوہین صحابہ بل کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کو تباہ کرنا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا: ذاکرین عظام، ماتمی حضرات، علمائے کرام ایک بات یاد رکھیں کہ اگر کسی وقت ضرورت پڑی تو ہم سب…
-
علامہ سید جواد نقوی:
پاکستانتوہین صحابہ بل تشیع کے خلاف سازش ہے / کسی فرقے کو بھی کسی دوسرے فرقے کی توہین کا حق نہیں ہونا چاہیئے
حوزہ / تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے سینیٹ سے پاس ہونیوالے متنازع توہین صحابہ بل کو تشیع کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کی پارلیمنٹ میں توہین صحابہ ترمیمی بل منظور، توہین کی صورت میں 10 سال کی سزا
حوزہ/ پاکستان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، اہلبیت اطہار علیہم السلام، ازواج مطہرات اور صحابہ کرام کی توہین پر 10 سال قید کی سزا ہوگی۔