حوزہ / حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ نے کہا: وحدت، مسلمان قوموں کے درمیان ثقافتی اور دینی تعلقات کو مضبوط کرنے کا بہترین اور مؤثر عنصر ہے۔