ثقافتی یلغار
-
ثقافتی یلغار میں فاطمی کلچر کا فروغ، وقت کی اہم ترین ضرورت: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے دیور پریہاس پورہ کشمیر میں مجلس عزاء کا انعقاد ہوا جس سے مولانا مسرور عباس انصاری نے خطاب کیا۔
-
ثقافتی نفوذ کے ذریعے دشمن معاشرے میں رخنہ اندازی کر رہا ہے: آیۃ اللہ علم الہدیٰ
حوزہ/ امام جمعہ مشہد، آیتالله سید احمد علمالهدی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: دشمن نے یہ جان لیا ہے کہ قتل و غارت سے مکتب حقہ کی طاقت کم نہیں ہوتی، بلکہ بڑھتی ہے۔ لہذا اب وہ ثقافتی نفوذ کے ذریعے معاشرتی اور دینی اصولوں کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس کا ہدف بےحجابی اور بے دینی کو فروغ دینا ہے۔
-
حجت الاسلام سید حسن ربانی:
دشمنوں کو ان کے اپنے ذرائع اور زبان میں جواب دینا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران میں پالیسی کونسل کے رکن نے کہا: دشمن اپنی ثقافتی یلغار سے روحانیت و معنویت پر مسلسل حملہ کرنے کے درپے ہے اور انہیں ان کے اپنے ذرائع اور زبان سے ہی جواب دینا انتہائی ضروری ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ملکی:
موجودہ ثقافتی یلغار کا مقابلہ مساجد کو تقویت کرنے سے ہی ممکن ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے نائب مدیر نے کہا: تاریخ کے اس دور میں ثقافتی یلغار سے نمٹنے کا طریقہ مساجد کی مضبوطی سے ممکن ہے۔
-
قرآن پر عمل کرنا حفظ کرنے سے زیادہ اہم ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا:اگر چہ کہ حفظ قرآن کی بہت فضیلت ہے لیکن اس سے زیادہ اہم ہے ہمارا اخلاق و کردار قرآنی ہو۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
ایران اور عراق کے لاکھوں افراد کا زیارت کے لئے جانا دلیل ہے کہ دشمن سافٹ وار میں شکست کھا چکا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صدر الدین قبانچی نے کہا: ائمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے لئے لاکھوں افراد کا جانا اس بات پر دلیل ہے کہ ایران اور عراق کے عوام نے اُس ثقافتی جنگ میں کامیابی حاصل کی ہے جسے دشمن نے ہمارے خلاف چھیڑا تھا ۔
-
دینی مدارس ثقافتی یلغار اور اقدار کے خلاف مضبوط دیوار ہیں، وزیر اوقاف الجزایر
حوزہ/ یوسف بلمہدی، وزیر اوقاف و أمور مذہبی نے مدارس کو دشمن کے ثقافتی یلغار کے خلاف سیسہ پلائی دیوار قرار دیا۔
-
مغربی کلچر کی یلغار سے نوجوان نسل کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ معروف عراقی عالم دین آیت اللہ مدرسی نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوان نسل کو لاحق ثقافتی یلغار سے خبردار کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کا آپسی رابطہ معاشرے کی ترقی کا ضامن ہے، آیت الله مدرسی
حوزہ/عراقی معروف عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے، حوزہ ہائے علمیہ عراق اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امام خمینی کی نظر میں ثقافتی یلغار کے مقابلے میں خواتین کا کردار
حوزہ/ امام خمینی رہ ایک معاشرے کی فساد و صلاح کو عورتوں کے ایک گروہ کی فساد و صلاح مانتے ہیں چونکہ معاشرے کی بنیاد و اساس وہ عورتیں ہیں جو اپنی گود میں اولاد کی تربیت کی حامل ہوتی ہیں۔
-
مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم:
اہلبیت (ع) کی حقیقی معرفت اور طرز زندگی پر عمل امت مسلمہ کو تفرقہ بازی سے نجات دلا سکتا ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم نے کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔اہلبیت علیہم السلام کی حقیقی معرفت اور طرز زندگی پر عمل امت مسلمہ کو تفرقہ بازی سے نجات دلا سکتا ہے۔