جامعة المصطفی العالمیہ
-
انجمنِ فقہ تربیتی کا بارہواں علمی تحقیقی مجلہ ”تعلیم و تربیت“ منظر عام پر+مقالات کی فہرست اور تفصیلات
حوزہ/انجمنِ فقہ تربیتی کا بارہواں علمی تحقیقی مجلہ ”تعلیم و تربیت“ ڈاکٹر محمد لطیف مطہری کی کوششوں سے زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
جامعة المصطفی کے وفد کا مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ / آثار مرکز کی تجلیل و تحسین
حوزہ / جامعة المصطفیٰ العالمیه کے ایک وفد نے مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ کیا اور مرکز کے علمی آثار کو نزدیک سے مشاہدہ کیا۔
-
ہندوستانی مدارس کے متعدد اساتید کی جامعة المصطفیٰ کے سربراہ سے ملاقات؛
ہندوستان میں مکتب اہل بیت (ع) کے پیروکار مدارس دینیہ کا سہارا اور دینی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں / ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ / ایران کے شہر قم میں جامعة المصطفیٰ کی مرکزی عمارت میں حوزہ علمیہ ہندوستان کے متعدد اساتید نے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ہے۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر جامعة المصطفی العالمیہ کا بیانیہ
حوزہ / رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے موقع پر جامعة المصطفی العالمیہ کی جانب سے ایک بیانیہ جاری کیا گیا۔
-
امت واحدہ پاکستان کے وفد کا المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ:
اتحاد بین المسالک کے لیے مکالمہ اور باہم مضبوط ارتباط ضروری ہے: ڈاکٹر مہدی موسوی
حوزہ/ پاکستان میں اتحاد بین المسلمین میں علمی اختلافات نہیں بلکہ عدم ارتباط ،اتحاد میں رکاوٹ ہیں۔ اگر تمام مسالک کے علمائے کرام ایک دوسرے سے روابط کو بڑھائیں اور مکالمہ ہوتا رہے تو عملی طور پہ اتحاد ممکن ہے۔دونوں طرف کے شدت پسندوں کے اختلافات کو پس پشت ڈال کر ان کی حوصلہ شکنی کریں۔ برصغیر پاک و ہند میں علمائے اہلسنت کی تعلیمات میں اختلافات موجب تکفیر ہرگز نہیں ہیں۔
-
جامعة المصطفی العالمیہ کے سرپرست:
واقعۂ غدیر کو بین الاقوامی سطح پر اور انتہائی شاندار انداز میں منعقد کیا جانا چاہئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علی عباسی نے کہا: واقعۂ غدیر کا بیان اور اس سے آگاہی درحقیقت امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا ایک محور ہے اور اس کے برعکس ہے کہ جو ظاہرا لگتا ہے کہ شاید واقعۂ غدیر کا بیان اختلافات کا سبب بنے۔