جامعہ المصطفیٰ شعبۂ طالبات کراچی (4)
-
کراچی پاکستان میں "انقلابِ اسلامی؛ عصرِ غیبت میں عزت و مقاومت کا علمبردار" کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس:
خواتین و اطفالانقلابِ اسلامی، امتِ مسلمہ کی عزت و وقار کی بحالی کا نقطۂ آغاز، مقررین
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی پاکستان شعبۂ طالبات کے ادارۂ فارغ التحصیلان نے شعبۂ ثقافت و تربیت کے تعاون سے "انقلابِ اسلامی؛ عصرِ غیبت میں عزت و مقاومت کا علمبردار" کے عنوان سے ایک پروقار…
-
ملکی و بین الاقوامی شخصیات کا جامعۃ المصطفیٰؐ کراچی شعبۂ طالبات کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں پر بریفنگ
خواتین و اطفالپاکستان میں دینی، علمی اور سماجی میدانوں کے لیے متعہد اور مؤثر خواتین کی منظم تربیت
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰؐ کراچی شعبۂ طالبات میں ملکی و بین الاقوامی معزز شخصیات کے دورے کے موقع پر مدیر ادارہ ڈاکٹر سیدہ تسنیم زہراء موسوی نے مدرسے کی علمی و تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”کتاب و شخصیت سازی“ کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام:
خواتین و اطفالعلماء کی علمی عظمت، وسیع مطالعہ اور علمی جستجو کی مرہونِ منّت، محترمہ ندا رضوی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کے موقع پر ’’کتاب و شخصیت سازی‘‘ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی؛ جس میں کتاب کے کردار، طلاب کی علمی و روحانی ذمہ داری…
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت جشنِ ولادتِ امام حسن عسکری(ع):
خواتین و اطفالانسانی روحانی بلندی؛ اہلِ بیت (ع) کی معرفت سے وابستہ ہے، محترمہ معصومہ جوہری
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی پاکستان شعبۂ طالبات کے شعبۂ ثقافت و تربیت کے تحت؛ امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر ایک عظیم الشان جشنِ میلاد کا انعقاد ہوا، جشن میں معلمات اور…