جامعہ المصطفی یونیورسٹی پاکستان
-
پاک و ہند میں اردو ترجمہ قرآن کا وضاحتی و تجزیاتی جائزہ
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے شعبہ تحقیق کے زیراہتمام پاک وہند میں اردو ترجمہ قرآن کا وضاحتی و تجزیاتی جائزہ کے موضوع پر ایک علمی و تحقیقی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعہ المصطفی العالمیہ نمایندگی پاکستان کا مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ بر صغیر کی مایہ ناز علمی و سماجی شخصیت ،خطیب شہیر جناب مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات حسرت آیات قومی نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں ،مرحوم کی گرانقدر خدمات فقط چند شعبوں تک محدود نہ تھیں۔
-
حجت الاسلام تہرانی نمائندہ جامعہ المصطفی پاکستان:
جنگ میں کامیابیوں کا ایک راز، امام خمینی (رح) کا خدائی وعدوں پر ایمان تھا
حوزہ/ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پاکستان میں نمائندے حجت الاسلام و المسلمین دادسرشت تہرانی کی موجودگی میں اسلام آباد میں ہفتہ دفاع مقدس اور یوم شہداء کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام:
"پاکستان کے قیام و استحکام میں تشیع کا کردار" کے عنوان سے ایک عظیم الشان آن لائن سیمنیار منعقد
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی 32 ویں برسی اور 14 اگست یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے "پاکستان کے قیام و استحکام میں تشیع کا کردار" کے عنوان سے ایک عظیم الشان آن لائن سیمنیار منعقد کیا گیا۔