جامعہ الکوثر اسلام آباد (34)
-
پاکستانجامعۃ الکوثر اسلام آباد میں جشنِ ولادتِ حضرت امام علی (ع) کا پر جوش و ایمان افروز انعقاد
حوزہ/محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی قائم کردہ روایات کی پیروی کرتے ہوئے جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں حسب سابق امسال بھی ولادتِ حضرت امیر المومنین علی ابن ابی…
-
الہادی اسکول دنیور گلگت میں آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی پہلی برسی پر قرآن خوانی اور خصوصی تقریب کا انعقاد؛
پاکستانتعلیم و تفسیر میں محسن ملت کے کارنامے ہمیں دین کی خدمت کا درس دیتے ہیں، سردار علی نگری
حوزہ/ محسن ملت کی زندگی تبلیغ دین، تعلیم و تفسیر، اور خدمت خلق کے لیے وقف تھی۔ ان کی جدوجہد ہمیں یاد دلاتی ہے کہ دین اور انسانیت کی خدمت کے لیے انتھک محنت ضروری ہے۔
-
گیلریتصاویر/ پہلی برسی، محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی پہلی برسی کا انعقاد۔
-
پہلی برسی؛
پاکستانحالات زندگی؛ محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ
حوزہ/ آیت اللہ محسن نجفی نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے شروع کی اور وہاں سے جامعۃ المنتظر لاہور چلے گئے۔ سنہ 1966ء میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف چلے گئے جہاں آیت الله خوئی اور شہید…
-
پاکستانمحسن ملت کی یاد میں "نہج البلاغہ و مقام علماء" کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ یہ سیمینار عالمی سطح پر ترویج و اشاعت دین اسلام بالخصوص فرامین و ارشادات حضرت امیر المومنین علیہ السلام کو گھر گھر پہنچانے اور نہج البلاغہ کے پاکیزہ نور سے ظلمت کدہ دہر کو جگمگانے کے لئے…
-
گیلریتصاویر/ محسن ملت کی یاد میں "نہج البلاغہ و مقام علماء" کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ مفسر قرآن محسن ملت علامہ شیخ محسن نجفی قدس سرہ کی یاد میں "نہج البلاغہ و مقام علماء" کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار جامعہ الکوثر اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔
-
سربراہ جامعہ الکوثر علامہ شیخ انور نجفی:
پاکستانسید مقاومت کی زندگی حق و صداقت سے معمور، جہد مسلسل سے عبارت تھی
حوزہ/ جامعہ الکوثر اسلام آباد کے سربراہ شیخ انور علی نجفی نے ایک پیغام میں، سید مقاومت، شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
گیلریتصاویر/ جامعہ الکوثر اسلام آباد میں میلاد صادقین کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد
تصاویر/جامعہ الکوثر اسلام آباد میں میلاد صادقین علیہما السّلام کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں حرم امام حسین علیہ السّلام کے امور دینیہ کے سربراہ نے خصوصی شرکت کی۔
-
پاکستانجامعۃ الکوثر اسلام آباد میں میلاد صادقینؑ کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد
حوزہ/جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں میلاد صادقینؑ کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام سمیت طلباء اور حرم امام حسین علیہ السّلام کے امور دینیہ کے سربراہ شیخ احمد الصافی نے…
-
-
پاکستانجامعۃ الکوثر کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایرانی سفارت خانہ آمد؛ اظہارِ تعزیت
حوزہ/ پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ کا دورہ کیا اور ایرانی عظیم صدر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے…