حوزہ/ جامعہ زینبیہ تسر شگر بلتستان محض ایک رسمی دینی و عصری درسگاہ نہیں، بلکہ یہاں طلبہ و طالبات کی علمی، فکری اور عملی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کی مہارتوں کو اجاگر کرنے کے لیے بھی گوناگوں سرگرمیاں…
حوزہ/جامعہ زینبیہ و انٹر کالج شگر بلتستان میں، فارغ التحصیلان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں فارغ التحصیلان میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے گئے۔