حوزہ/ضلع اٹک رولپنڈی ڈویژن کی قدیم دینی درسگاہ جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن میں دین شناسی 15روزہ شارٹ کورس کا جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد کے تعاون اور سرپرستی میں انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ اس دینی درسگاہ کو حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی کی سرپرستی میں 13 رجب المرجب روز ولادت با سعادت مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام پر جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کے عنوان…