حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے وفد کے ہمراہ جامعہ مظہر الایمان ڈھڈیال، چکوال کا دورہ کیا۔
حوزہ / جامعہ مظہرالایمان ڈھڈیال کے طلاب کرام نے جامعہ المرتضی ٹرسٹ کی دعوت پر جامعہ المرتضی محلہ سرپاک چکوال کا وزٹ کیا۔