حوزہ/اگر کوئی مسلمان کوویڈ 19 وبائی امراض کے پیش نظر عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی قربانی سے قاصر ہے تو اتنی ہی رقم غریبوں کو عطیہ کیا جاسکتا ہے۔