جامعۃ الازہر
-
جامعۃ الازہر کی جانب سے جرمن وزیر خارجہ کے انسانیت سوز بیانات کی مذمت
حوزہ/ اہل سنت کی سب سے بڑی علمی درسگاہ جامعۃ الازہر مصر نے فلسطینی شہداء کے لیے تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے ان کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صہیونیت انسانیت کے نام پر ایک کلنک ہے: جامعۃ الازہر
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے ایک بیان میں النصیرات کیمپ میں ہونے والے قتل عام کو "وحشیانہ" قرار دیتے ہوئے دنیا سے درخواست کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے خلاف قانونی کریں۔
-
جامعۃ الازہر مصر کے وفد کی حرم حضرت ابو الفضل العباس (ع) پر حاضری
حوزہ/ شیخ الازہر مصر کے مشیر شیخ محمد مہنا نے مصری اور عرب شخصیات کے ایک وفد کے ہمراہ حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام پر حاضری دی۔
-
شب نیمہ شعبان کی فضیلت میں شک کرنے والوں کواستاد جامعۃ الازہر کا جواب
حوزہ/ حسن القصبی نے شب نیمہ شعبان کی فضیلت میں شک کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا: شب نیمہ شعبان کی فضیلت کے بارے میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حدیثیں موجود ہیں۔
-
جامعة الازھر کے بزرگ علماء کی اسرائیلی جارحیت کے حامی ممالک پر کڑی نکتہ چینی
حوزہ / جامعة الازهر کے بزرگ علماء نے ایک بیانیہ صادر کر کے فلسطین پر اسرئیلی جارحیت کے حامی ممالک پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اسلامی ممالک اپنی استطاعت کے مطابق غزہ کے عوام کی مدد کے لیے آگے آئیں :جامعۃ الازہر- مصر
حوزہ/ غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے کیے جانے والے وحشیانہ جرائم کی مذمت کے ساتھ ساتھ بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام فوری بند کیا جائے، اور تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی استطاعت کے مطابق غزہ کے عوام کی مدد کے لیے آگے آئیں۔
-
جامعۃ الازہر نے پاکستان میں چرچ پر حملے کی مذمت کی ہے
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے ایک بیان جاری کرکے پاکستان میں چرچ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: ہم دنیا کے تمام شدت پسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد جامعۃ الازہر کا مسلمانوں سے سویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے تمام اسلامی اور عرب ممالک اور تمام غیرت مند اور با ضمیر انسانوں سے سویڈش مصنوعات کا مکمل طور پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جامعۃ الازہر:
زیارت بیت اللہ کی فضیلت جہاد کے برابر ہے
حوزہ/ جامعۃ الازہر کے بین الاقوامی الکٹرانک فتوی مرکز نے بیت اللہ الحرام کی زیارت کی فضیلت اور خدا کے یہاں اس کے اجر و ثواب کے بارے میں اشارہ کیا ہے۔
-
شیخ الازہر کا 586 عیسوی میں فرانس میں خواتین پر ہونے والی کانفرنس کا دلچسپ حوالہ
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر کے چانسلر شیخ احمد الطیب نے ایک گفتگو کے دوران کہا: "اسلام سے پہلے دور جاہلیت اور جزیرہ نما عرب کی سرزمین پر عرب معاشرے میں عورتوں کی صورت حال قدرے مشکل ضرور تھی، لیکن مغربی ممالک جتنی خراب نہیں تھی۔
-
شیخ الازہر کا شام اور ترکی کے زلزلہ متاثرین سے اظہارِ ہمدردی
حوزہ/شیخ الازہر احمد الطیب نے شام اور ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے پیش نظر، دونوں ممالک کی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مصر کے سابق مفتی علی جمعہ:
اہل بیت (ع) تمام مسلمانوں پر حق مودت و محبت رکھتے ہیں
حوزہ/ مصر کے سابق مفتی اعظم نے اہل بیت اطہار علیہم السلام کا احترام کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: اہل بیت(ع) کا مقام ہمارے لئے باپ اور بیٹے کے مانند ہونا چاہئے اور ہمیں چاہئے کہ ان سے اس طرح پیار کریں جیسے ہم اپنے باپ سے پیار کرتے ہیں۔
-
استاد فقہ جامعۃ الازہر:
موت کے بعد اعضاء کو عطیہ کرنا جائز ہے
حوزہ / جامعۃ الازھر میں فقہ کے استاد نے کہا: موت کے بعد جسم کے اعضاء کو عطیہ کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے کیونکہ یہ کام دوسرے کو ایک طرح کا فائدہ پہنچاتا ہے۔
-
جامعۃ الازہر نے ایک فلم نشر کر کے بیت المقدس کے متعلق غاصب صہیونیوں کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھول دی
حوزہ/ جامعۃ الازہر (مصر) نے ایک جدید فلم نشر کر کے قدس شریف کے متعلق غاصب صہیونیوں کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔ اس فلم میں تاریخی شواہد سے ثابت کیا گیا ہے کہ قدس شریف قدیم زمانے سے عربوں سے متعلق ہے۔