۲۰ شهریور ۱۴۰۳
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 10, 2024
جامعۃ الزہرا (س) قم
کل اخبار: 3
-
جامعۃ الزہرا (س) قم میں "میں بھی فلسطینی ہوں" کے عنوان سے کانفرنس کے منعقد ہوگی
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) کے اسلامی بیداری ہال میں "میں بھی فلسطینی ہوں" کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
ثقافتی میدان میں سرگرم شامی خواتین کا جامعۃ الزہرا (س) قم کا دورہ؛
رہبر معظم ملکی سماجی اور ثقافتی ترقی میں خواتین کو بہت اہمیت دیتے ہیں، محترمہ شریفی
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) میں تبلیغی و ثقافتی امور کی سرپرست نے شام کی ثقافتی میدان میں سرگرم خواتین کو جامعۃ الزہرا (س) قم میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: شام کے ساتھ ہمارے مشترکہ اہداف ہیں اور دونوں ممالک کے عوام میں دشمنانِ اسلام کے خلاف مزاحمت کا جذبہ رواں دواں ہے۔
-
سیستان اور بلوچستان کے اہل سنت علماء کا جامعۃ الزہرا (س) قم کا دورہ:
جامعۃ الزہرا (س) میں دینی تعلیم کے ساتھ ہنر مندانہ تعلیم بھی دی جاتی ہے، محترمہ برقعی
حوزہ / ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے کے متعدد اہل سنت علماء نے قم المقدسہ میں موجود خواہران کے مدرسہ "جامعۃ الزہرا (س)" کا دورہ کیا ہے۔