جامع مسجد
-
آیت اللہ مصطفٰی علما:
اعتکاف انسان کے اندر بندگی کا ایک خاص مقام پیدا کرتا ہے
حوزہ / ایران کے شہر کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا: اعتکاف؛ خدا کی بندگی اور اس سے محبت کا بہترین نمونہ ہے۔ اعتکاف انسان کے اندر بندگی کا ایک خاص مقام پیدا کرتا ہے۔
-
مدرسہ علمیہ ثقلین قم کی جامع مسجد کوچہ رسالدار پشاور میں بزدلانہ حملہ کی شدید مذمت
حوزہ/ حکومت اور ذمہ دار ادارے صرف اظہار مذمت کے بجائے دہشتگردوں اور انکے سلیپر سیلز کا پتہ چلا کر انہیں مضبوط پراسیکیوشن کے ذریعہ قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ قتل عام پر مذمتی بیان
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل عالمی حقوق انسانی کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان دہشت گردانہ حملوں پر مصلحت آمیز سکوت اختیار کرنے کے بجائے ان حملوں کا نوٹس لیں اور حکومت پاکستان پر ان دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی پر دباؤ بنائے۔
-
جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل قدغن باعث تشویش، آغا حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے مرکزی جامعہ مسجد سرینگر میں نماز جمعہ اور دیگر مذہبی تقاریب پر مسلسل قدغن پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ صورتحال کشمیری مسلمانوں کے لئے نہایت تکلیف دہ اور باعث تشویش ہے۔
-
مولانا کلب جواد نقوی نے افغانستان کی شیعہ جامع مسجد میں ہوئے بم دھماکے کی سخت مذمت کی
حوزہ/ نماز جمعہ کے دوران مسجد پر حملہ کرکے بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنا اس بات کی علامت ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں اسلام دشمن طاقتوں کی آلۂ کار ہیں جنہیں اسلامی لبادے میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔
-
حسن آباد سرینگر میں المصطفیٰ (ص) جامع مسجد کا رسم سنگ بنیاد/ وادی میں شیعیان کشمیر کی سب سے بڑی جامع مسجد ہوگی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ شہر سرینگر میں ایک عالیشان جامع مسجد کی تعمیر نہ صرف ایک ناگزیر ضرورت ہے بلکہ قوم کی دیرینہ خواہش کی تکمیل کے سلسلے میں ایک غیر معمولی قدم ہے۔