جبری گمشدگی
-
جعفریہ الائنس پاکستان ہنگامی کا اجلاس؛ شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیوں پر تشویش کا اظہار
حوزه/ جعفریہ الائنس کی عاملہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، علامہ سید رضی جعفر نقوی کی سربراہی میں کراچی میں منعقد ہوا جس میں شہر بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی اور شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیوں پر شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کا مقصد سی پیک منصوبے کو متاثر اور ایشیاء کی جانب طاقت کی منتقلی کو روکنا ہے
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی چیرمین علامہ راجہ ناصر نے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی غیر مستحکم صورتحال ملک دشمن عالمی قوتوں بالخصوص امریکہ و اسرائیل کیلئے نفع بخش ثابت ہو گی۔
-
پاکستان؛ ملت تشیع کے نوجوانوں کی جبری گمشدگی میں ایک بار پھر تیزی لمحہ فکریہ ہے، سائرہ ابراہیم
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کی رہنما نے کہا کہ کراچی شہر سے ملت تشیع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں میں ایک بار پھر تیزی لمحہ فکریہ ہے اگر کوئی مجرم ہے تو سزا کیلئے عدالتیں موجود ہیں، لہٰذا انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
کسی مذہب کی تعلیمات یا کسی بھی ریاست کا کوئی آئین و قانون جبری گمشدگی کی اجازت نہیں دیتا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ جبری گمشدگی بین الاقوامی چارٹرزکی سنگین خلاف ورزی ہے، اور اگر پولیس کو کسی پر شبہ ہے تو شفاف و غیر جانبدارانہ تحقیقات کے ساتھ کیس بنا کر عدالت میں پیش کر کے اس کے ذریعے سزا دی جائے۔
-
بلوچستان: جبری گمشدگیوں پر انسانی حقوق کمیشن کی تشویش برقرار
حوزہ/ انسانی حقوق کمیشن بلوچستان چیپٹر کے چیئرمین حبیب طاہر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 2020 کے دوران صوبے سے 73 لاشیں برآمد ہوئیں جن میں لاپتہ افراد بھی شامل تھے۔
-
عصری مظلومیت اور اسوہ علي(ع)
حوزہ/ بچوں کی چیخ و پکار سنائی دے رہی ہے، جو آج بھی اپنے بابا کے منتظر ہیں؟ ماؤں کی صدائیں آج بھی اپنے بیٹوں کی بےگناہی پر عدل و انصاف کی متلاشی ہیں؟ انسانیت لہولہان ہو رہی ہے، فلسطین و یمن میں بچوں اور عورتوں کو قتل کیا جا رہا ہے، امریکہ و اسرائیل جیسے خطرناک بتوں کی پوجا کرکے بےگناہوں کو خون کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے، اس ظلم پر آواز بلند کرنیوالوں کو اٹھایا جا رہا ہے، علی علی کرنیوالے کہاں ہیں؟ مظلومیت علی کا نعرہ بلند کرنیوالے کہاں ہیں؟ آج مظلومیت انہیں بلا رہی ہے، خدارا اس درد کو سمجھیں! ایک مظلوم ماں کی چیخ و پکار پر مر مٹنے کا مقام ہے، کاش ہم نے شخصیت علی علیہ السلام میں مظلومیت کا درد سمجھا ہوتا، تو ہم میں مالک اشتر نظر آتے، سلیمان و ابوذر نظر آتے، مقداد و عمار یاسر نظر آتے۔
-
ملک پاکستان میں قیادت سخت وکشیدہ حالت میں بھی سیرت حسنی پر عمل پیرا ہے، ڈاکٹر ظفر نقوی
حوزہ/ قیادت سخت اور کشیدہ اور اپنوں کی بے وفائی کے باوجود بھی کس طرح سیرت حسنی پر عمل پیرا ہے،ابھی بھی کس طرح سے قیادت جبری گمشدگیوں کے حوالے سے کام کر رہی ہے و تمام شیعیان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
-
بائیس دن سے مائیں بہنیں دھرنے پر ہیں،ریاست مدینہ کا والی کہاں ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل سندھ نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ جو اس ملک میں آئین کے اندر رہ کر مطالبات کرے اس کی کوئی بات نہیں سنتا لیکن جو لٹھ لے کر باہر نکلے گا انکی بات بھی سنی جاتی ہے اور ان سے معاملات بھی طے کئے جاتے ہیں۔
-
صدر شیعہ علماءکونسل پنجاب:
وطن پاک میں لاقانونیت سے لگتا ہے پاکستان خود مختار ملک نہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شیعہ علما کونسل جبری طور پر لاپتہ شیعہ افراد کمیٹی کے احتجاجی دھرنے کی حمایت کرتی ہے،جبری گمشدگی واقعات میں اضافہ ریاست اور عوام کے لئے تشویشناک ہے، بغیر کسی مقدمہ کے جبری طور پر لاپتہ اور قید رکھنا غیر آئینی ،غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے۔
-
محمد حنیف کانھیو مرکزی نائب صدر اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان:
پاکستان؛ ہم نے ملک کے لٸے بے پناہ قربانیاں دی ہیں ہمارے پر امن احتجاج کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے
حوزہ/ عید الفطر سے پہلے رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت وقت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملت تشیع کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو یہ احتجاج ملک گیر شکل اختیار کریگا۔
-
کسی بھی شہری کو غیر قانونی طور پر لاپتہ کر دینا پاکستانی آئین و قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ گمشدہ افراد کے خانوادوں کا مطالبہ آئینی و قانونی ہے، ان مطالبات کو فوری طور پر منظور اور گمشدہ افراد کو بازیاب کرایا جائے۔ اگر کسی بھی پاکستانی گمشدہ شہری نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو اسے عدالت کے ذریعے سزا دی جائے۔
-
کربلا سے ہم نے ایسا درس سیکھا ہے کہ کھبی بھی ظالم کے آگے جھوکے گے نہیں، محترم کامران رضا
حوزہ/ مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ ملت تشیع لاوارث قوم نہیں ہے، ہمارے مسنگ پرسنز نوجوانوں کا یہی قصور ہے کہ وہ یہی کہتے آ رہے ہیں کہ اسلام دشمنوں کے سامنے کبھی نہیں جھوکے گا۔
-
پاکستان کی سرزمین میں شیعہ افراد کا لاپتہ ہونا قابل تشویش، انجمن امامیہ بلتستان کا بیان
حوزہ/ صدر انجمن امامیہ بلتستان اور نائب خطیب مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو حجۃ الاسلام سید باقر الحسینی نے کہا کہ اگر کوئی مجرم ہے تو اسے عدالتوں میں پیش کیا جاے۔قانوں کے کٹھرے میں لائے بغیر غائب کر دینا قانونی اور غیر اسلامی عمل ہے ۔جس کی بہر پور مذمت کی جاتی ہے۔حکومت سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ فورا تمام لاپتہ افراد کو رہا کیا جائے ۔
-
جوائنٹ شیعہ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن کے مطالبات کی حمایت میں ملک بھر میں پر امن دھرنے دینگے، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ جب تک ہمارے لاپتہ نوجوانوں کو سامنے نہیں لایا جاتا تب تک یہ احتجاج جاری رہے گا،ملک بھر میں جوائنٹ شیعہ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن کے مطالبات کی حمایت میں ملک بھر میں پرامن علامتی دھرنے دینگے۔
-
جبری گمشدگی واقعات میں اضافہ ریاست اور عوام کے لئے تشویشناک، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صدر شیعہ علماءکونسل پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بغیر کسی مقدمہ کے جبری طور پر لاپتہ اور قید رکھنا غیر آئینی ،غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے،بڑھتی ہوئی لاقانونیت سے لگتا ہے پاکستان خود مختار ملک نہیں، بیرونی اداروں کی کالونی ہے۔
-
مجھے ہے حکم اذاں
حوزہ/ اٹھا کر غائب کردینے جیسی شرمناک حرکت تو انسانیت کے بھی خلاف ہے! تم کشمیر کی مظلومیت کا نعرہ کس منہ سے لگاتے ہو؟!