۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
جسم اور روح
کل اخبار: 2
-
سمند پور، اعظم گڑھ میں جشن امام حسن عسکری (ع) اور افتتاح مسجد:
اللہ کی مسجد دو چیزوں سے مل کر بنتی ہے ایک جسم اور دوسرے روح، حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندۂ مقام معظم رہبری نے اپنے ایک بیان میں فرمایا کہ مسجد دو چیزوں سے مل کر بنتی ہے ایک جسم اور دوسرے روح، مسجد کا جسم بلڈنگ، اینٹ، ڈیکوریشن وغیرہ ہے لیکن روح مسجد نماز جماعت، نماز پر شکوہ، نفع بخش اور کار امد برنامے، تلاوت قرآن اور مجالس حسینی کا اہتمام ہے۔
-
بحران معنویت کا واحد حل سیرت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کی طرف بازگشت، حجۃ الاسلام سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ جس طرح انسان کے جسم کو رشد و نمو کے لئے غذا کی ضرورت ہے اسی طرح انسان کی روح بھی بغیر غذا کے رشد و نمو حاصل نہیں کر سکتی اور روح اس وقت تک پرسکون نہیں ہو سکتی جب تک اسکے معنوی تقاضوں کو پورا نہ کیا جائے۔