جشن فارغ التحصیلان
-
سہارنپور میں جشنِ فارغ التحصیلان کا انعقاد:
طلاب کا اپنے مدرسے کو ہمیشہ یاد رکھنا اور اسے مضبوط کرنا سب سے اہم فریضہ ہے، مقررین
حوزہ/مولانا سید محمد سعید نے اپنی مختصر سی تقریر میں فارغ ہونے والے بچوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے مدرسہ میں جو بھی دینی اور قرآنی تعلیم حاصل کی ہے اس کا اصلی فائدہ تب ہی ہے جب آپ اسے اپنی زندگی میں عملی طور پر اپنائیں اور قرآن مجید و تعلیمات آل محمد سے خود کو ہمیشہ وابستہ رکھیں اور نیک بن کر زندگی گزارنے کی کوشش کرتے رہیں۔
-
تصاویر/جامعه الکوثر اسلام آباد پاکستان میں ارمغانِ کوثر فورم کے تحت عظیم الشان اجتماع
تصاویر/جامعه الکوثر اسلام آباد پاکستان میں، جامعہ ہذا کے فارغ التحصیلان کے فورم ارمغانِ کوثر کے تحت بین الاقوامی اجتماع منعقد کیا گیا۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا سالانہ اجلاس و طلاب کرام کی عمامہ گزاری
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کو بلا شبہ یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ یہ قابل فخر ادارہ ہر سال دسیوں کی تعداد میں طلاب کو باقاعدہ فارغ التحصیل کر کے باعزت انداز میں انہیں اعلیٰ تعلیم کی راہوں کے راہیں بناتی ہے۔
-
سوریہ حرم سیدہ زینب (س) میں جشن فارغ التحصیلان و میلاد رسول (ص) کی تقریب
حوزہ/ جشن میں رئیس نمایندگی جامعتہ المصطفی العالمیہ سوریہ و لبنان حجت الاسلام و المسلمین آقای محمد حسین مھدوی مھر نے اپنی تقریر میں مھمانان و علمائے کرام کا خیر مقدم کیا اور جامعتہ المصطفی نمایندگی سوریہ و لبنان کی علمی فعالیت سے آگاہ کیا۔