حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام وادی میں ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں آج ہرینارہ مرکزی امام بارگاہ میں میلاد النبیؐ جوش و خروش سے منایا گیا۔
تصاویر/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے وادی بھر میں تقاریب کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں آج ہری نارہ میں عظیم الشان جشنِ میلاد اور ہفتۂ وحدت کے موضوع پر تقریب منعقد…