تصاویر/ کشمیر میں انجمنِ شرعی کے تحت ہفتۂ وحدت کی پروقار تقریب کا انعقاد

تصاویر/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے وادی بھر میں تقاریب کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں آج ہری نارہ میں عظیم الشان جشنِ میلاد اور ہفتۂ وحدت کے موضوع پر تقریب منعقد ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .