جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان میرپور خاص ڈویژن کی پہلی ڈویژنل اجلاس عمومی اور شہداء القدس کانفرنس
حوزہ/ مقررین نے خطاب کے دوران مرکز سے مطالبہ کیا کہ تنظیمی یونٹس کے قیام اور تعلیمی اداروں میں طلبہ کی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اسکالرشپ فراہم کیے جائیں۔ انہوں نے زور دیا کہ طلبہ کی رہنمائی اور تنظیمی صلاحیتوں میں بہتری کے لیے تربیتی ورکشاپس منعقد کی جائیں تاکہ تنظیم کے مقاصد کے حصول میں مدد مل سکے۔
-
ہم مالی سال 2024-25 کے تعلیمی بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہیں: مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محمد اکبر نے حکومت پاکستان سے کہا کہ ہم مالی سال 2024-25 کے تعلیمی بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہیں، مستحق طلباء کے لئے اسکالرشپس اور طلباء کی فیسوں میں کمی کو یقینی بنایا جائے۔
-
مرکزی صدر جے ایس او پاکستان:
شہداء جے ایس او پاکستان کی قربانی اور ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا
حوزہ / جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد اکبر نے یومِ شہدائے جے ایس او پاکستان کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے جعفری جوانوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی رہائشگاہ پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے جوانوں کے اعزاز میں کامیاب حمایت مظلومین ریلی کے انعقاد پر افطار پارٹی کااہتمام کیا گیا۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
نوجوان قوم و ملت کا سرمایہ ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کو مزید منظم، مضبوط اور اس میں وسعت پیدا کرنے کی ضرورت ہے، تنظیمی سسٹم کو مضبوط، دستور کے اہداف کے حصول اور آئین کی بالادستی کے لئے بھرپور کردار ادا کریں۔
-
ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی:
ڈیجیٹل میڈیا پر شائع ہونے والی خبروں کواچھی طرح پرکھنا چاہیے
حوزہ / جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (شعبہ تعلیم) کی جانب سے تربیتی نشستوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن کی جانب سے سبیل کتب کا اہتمام
حوزہ / جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن کی جانب سے میہڑ ضلع دادو سندھ میں یوم عاشور پر مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مرکزی جلوس کے دوران سبیل کتب کا اہتمام کیا گیا۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ
حوزہ/ مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیر بحث لائے گئے۔ اراکین عاملہ سے ان کی مرکزی مجلس عاملہ کی رکنیت کا حلف لیا گیا اور ان سے نامزد مرکزی کابینہ اور دو سالہ پروگرام کی منظوری لی گئی۔
-
گلگت: جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت ڈویژن کا سالانہ اجلاس،برادر فتح سید میر کارواں منتخب:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، طلباء کے حقوق کی ضامن جماعت ہے، نو منتخب صدر
حوزہ/ ملک میں قیام امن کی کوششوں سے لیکر طبقاتی تفریق کے خاتمے تک ہر محاز پر اس جماعت نے نمایاں جدوجہد کیا ہے۔
-
جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر راشد حسین نقوی کی علامہ شبیر میثمی و علامہ ناظر تقوی سے ملاقات، تنظیمی اُمور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی کا کہنا ہے کہ ملک میں جعفری جوان علماء کی سرپرستی میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر الحسن میثمی سے ملاقات و تحفظ عزا لانگ مارچ کی کامیابی پر مبارکباد
حوزہ/ مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، جناب سید ذیشان حیدر شمسی کی مرکزی رہنماء شیعہ علماء کونسل پاکستان و مرکزی رکن نظارت جے ایس او پاکستان علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر الحسن میثمی سے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
سانحہ اے پی ایس پاکستان میں دہشتگردی کی تاریخ کا سب سے بڑا دل خراش واقعہ، 16دسمبر کو یوم تعلیم کے عنوان سے منانے کا اعلان
حوزہ/ ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ پشاور کے شہدا نے اس قوم کو متحد کر دیااور پشاور کے شہدا نے خون دے کر علم و امن کی وہ شمعیں روشن کیں کہ کافی حد تک ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا ہے۔