جلا وطن (11)
-
جہانجنگ بندی کے بعد 3 لاکھ 90 ہزار فلسطینی شمالی غزہ واپس لوٹ آئے
حوزہ/ غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد بے گھر فلسطینیوں کی اپنے گھروں کو واپسی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اب تک 3 لاکھ 90 ہزار سے زائد بے گھر افراد جنوبی غزہ سے شمالی علاقوں کی…
-
جہانغزہ سے دس لاکھ فلسطینیوں کا انخلا ناممکن ہے: صہیونی اخبار
حوزہ/ ایک صہیونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی منصوبہ، جس کے تحت دو ماہ کے اندر غزہ شہر سے تقریباً دس لاکھ فلسطینیوں کو جبری طور پر نکالنے کی بات کی گئی تھی، عملی طور پر ناممکن ہے۔
-
جہانفلسطین کے لوگ متبادل وطن کو قبول نہیں کریں گے: فلسطینی اتھارٹی
حوزہ/ فلسطینی خودمختار حکومت نے مغربی کنارے اور غزہ میں جنگ کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لوگ جبری بے دخلی اور جلاوطنی یا متبادل وطن کے منصوبوں کو قبول نہیں کریں گے۔
-
جہانامریکہ کے 70 سے زائد ہیومن رائٹس گروپس کا ٹرمپ سے غزہ پر قبضے کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ
حوزہ/ امریکہ کے 70 سے زائد قومی اور مقامی انسانی حقوق کے ادارے، مذہبی گروہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ غزہ پر قبضے اور وہاں کے فلسطینی باشندوں…
-
جہانفلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے عالمی اجماع ضروری: مصر
حوزہ/ مصر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسا مؤقف اپنائے جو فلسطینی عوام کے اپنے وطن میں پُرامن زندگی گزارنے کے حق کو تسلیم کرے۔ قاہرہ نے خبردار کیا کہ اگر بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز…
-
جہانالازہر کا ٹرمپ کے منصوبے پر ردعمل: گزشتہ صدی کی طرح ہم دوبارہ دھوکہ نہیں کھانے والے
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے یہ تجویز پیش کی ہے، وہ مادری وطن کے حقیقی مفہوم سے ناآشنا ہیں۔
-
جہانغزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے: گوٹیرس
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بدھ کی شام کہا کہ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، جس میں غزہ پٹی بھی شامل ہے۔
-
جہانفلسطینی اتھارٹی کا مطالبہ: عالمی برادری غزہ کے عوام کی جبری جلا وطنی کو روکے
حوزہ/ فلسطینی خودمختار انتظامیہ نے منگل کے روز تمام ممالک سے اپیل کی کہ وہ کھل کر غزہ کے عوام کی جبری جلا وطنی کی مخالفت کریں، فلسطینی اتھارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو "نسل کشی" قرار دیا۔
-
جہانشام کے صوبہ حمص میں 25 ہزار شیعہ باشندوں کی جبری بے دخلی پر شیعہ حقوق کی تنظیم کا مذمتی بیان
حوزہ/ شیعہ حقوق کی تنظیم SRW نے اتوار کے روز شام کے حمص صوبے میں 25,000 سے زائد شیعہ باشندوں کی جبری بے دخلی کی شدید مذمت کی ہے۔