حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے علامہ عارف حسین واحدی کی سربراہی میں ایک وفد نے راولپنڈی، راجہ بازار میں یوم عاشورا کے مرکزی جلوس عزاداری میں شرکت کی۔
حوزہ/ کربلا: حرم امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے خادمین عاشورہ کے دن ہونے والے عظیم جلوسِ عزاداری "طویریج" کی میزبانی کے لیے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔