جمعیت علمائے اسلام پاکستان (5)
-
پاکستانجمعیتِ علمائے اسلام سندھ پاکستان: دینی مدارس کو مشکوک بنانے کی سازشیں ناکام ہوں گی
حوزہ/ جمعیتِ علمائے اسلام سندھ کے رہنما نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علماء، دین کے سپاہی اور ملت کے رہبر ہیں؛ دولت یا دباؤ سے خریدے نہیں جا سکتے، چند روپیوں کے عوض علماء کے ضمیر خریدنے…
-
جمعیتِ علمائے پاکستان:
پاکستاناسرائیل ایک خونی بھیڑیا ہے اور دنیا خصوصاً عالم اسلام کے حکمران تماشائی بنے ہوئے ہیں
حوزہ/جمعیتِ علمائے پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی ظلم پر بین الاقوامی طاقتوں کی خاموشی اور عالم اسلام کی طرف سے عملی اقدامات…
-
پاکستانجمعیتِ علمائے اسلام ملتان: امریکی صدر کا سازشی منصوبہ؛ مظلوم فلسطینیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کا ہے/حکمران مکمل طور پر مسترد کر دیں!
حوزہ/جمعیتِ علمائے اسلام کے رہنماؤں نے گزشتہ روز ملتان میں امریکہ مخالف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کا سازشی منصوبہ مظلوم فلسطینیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کا ہے، اس سے بڑی بدقسمتی…
-
پاکستانامریکہ سے دوستی ماضی میں بھی پاکستان کو مہنگی پڑی ہے: مولانا عبد الغفور حیدری
حوزہ/جمعیتِ علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورۂ امریکہ اہم ہے، لیکن ہمیں یاد ہے کہ کسی بھی مشکل میں امریکہ نے ہماری وہ مدد نہیں…
-
امیر جمعیت علمائے اسلام پاکستان، مولانا فضل الرحمٰن کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب اور اظہارِ تشکر؛
پاکستانجمہوریہ اسلامی ایران کی علمی و دینی قیادت کا غزہ کے سلسلے میں مؤقف عدل، آزادی اور انسانی وقار کے تقاضوں کے عین مطابق ہے
حوزہ / مدیر حوزہ علمیہ نے اسلامی ممالک کے جید علماء کے نام لکھے اپنے خطوط میں علماء کرام سے مطالبہ کیا تھا کہ ظالم طاغوت کو للکاریں، مظلوموں کی بھوک کی فریاد رسی کریں اور اسلامی حکومتیں آواز…