جنت البقیع کانفرنس
-
بقیع کی تعمیر کے لیے ہمارا میڈیا مل کر اقدام کرے، مولانا محبوب مہدی عابدی نجفی
حوزہ/ مولانا اسلم رضوی: بقیع آرگنائزیشن کی تحریک ایک دن ضرور کامیاب ہوگی۔
-
بقیع اور جنت المعلیٰ کی ٹوٹی ہوئی قبریں اہلبیت کی مظلومیت کی نشانی ہیں، مولانا محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی: بقیع کے روضوں کا انہدام دشمن کی سازش کا نتیجہ ہے۔
-
اہل بیت کونسل انڈیا و آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام جنت البقیع کانفرنس کا انعقاد:
جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ اسلامی آثار قدیمہ اور تاریخی ورثہ کے طور پر کیا جائے
حوزہ/ نمایندہ ولی فقیہ ہند حجۃ الاسلام و المسلمین آقای مہدی مہدی پور نے کہا کہ جنت البقیع میں مقدس مزارات کو جس نظریہ کےتحت مسمار کیا گیا وہ شرک کا الزام ہے۔ اس الزام کے متعدد جواب دئیے گئے ہیں بنیادی طور پر اللہ کے پاکیزہ اور مقرب بندوں کا احترام اللہ کے احترام کا تقاضہ ہے پھر کسی بھی مزار پر حاضری صاحب قبر کی تعظم تعظیم و تکریم کیلئے ہوتی ہے نہ کہ انہیں اللہ کا شریک قرار دینے کیلئے۔
-
جنت البقیع کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی، مولانا محبوب مہدی
حوزہ/ البقیع فاؤنڈیشن شکاگو امریکہ کی جانب سےمولانا سید محبوب مہدی عابدی کی صدارت میں عالمی شہرت یافتہ اور بزرگ علمائے کرام کےساتھ جنت البقیع کی تعمیرکا مطالبہ کرنے کیلئےایک تاریخی کانفرنس منعقد ہوئی جسمیں تمام مقررین نےسعودی حکومت سے بقیع کی تعمیرکا مطالبہ کیا۔
-
نجف اشرف میں عالمی جنت البقیع کانفرنس و وسیم مرتد کے خلاف احتجاجی جلسہ:
اب ضرورت ہے کہ تمام مسلمان متحد ہو کر سامراجی طاقتوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں، مولانا سید محبوب مہدی عابدی نجفی
حوزہ/ مقررین حضرات میں مولانا سید محبوب مہدی عابدی نجفی نے کہا کہ رسول خدا کی شان میں گستاخی کرنے والے کی اتنی حیثیت بھی نہیں کہ اس سے کلام کیا جائے،یہ تو اسکی اوقات بتانی ہے لہذا ہم جواب دے رہے ہیں،جب یزید ملعون اتنی بڑی حکومت رکھ کر عظمت رسول خدا نہ گھٹا سکا تو اسکی بساط ہی کیا ہے۔