حوزہ/ قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر "تحریر پوسٹ" کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور جلد از جلد جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha