انہدام جنت البقیع
-
مولانا اسلم رضوی کی قیادت میں ہزاروں افراد کا احتجاج؛
ممبرا میں انہدام جنت البقیع کے 101سال مکمل ہونے پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ جنت البقیع کے روضوں کے انہدام کی سویں برسی کے پر درد و المناک موقع پر شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا ، البقیع آرگنائزیشن، ممبرا شیعہ اثنا عشری ویلفیر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے ایک ایسا تاریخ ساز احتجاج کیا گیا جس میں ممبرا و اطراف ممبرا سے تقریباً پانچ ہزار مومنین و مومنات نے جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ کرتے ہوئے " تعمیر کرو تعمیر کرو جنت البقیع تعمیر کرو " آل سعود مردہ باد آل سعود مردہ باد" جیسے نعرے لگائے ۔
-
جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں مقدس ہستیوں کے مزارات کو فوری تعمیر کیا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ مجلس عزاء سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ مقدس ہستیوں کے مزارات کے انہدام پر مسلمان افسردہ اور پریشان ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں مقدس ہستیوں کے مزارات کو فوری تعمیر کیا جائے جس کیلئے مسلم حکمران اپنی کوششوں کو تیز سے تیز کریں۔
-
یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر آسٹریلیا میں مجلس عزاء اور احتجاجی مظاہرہ
بقیع کا مسئلہ مسلمانوں کا نقطہ اتحاد ہے: مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ سعودی حکومت مسلمانوں پر وہابی اسلام اور یہودی تہذیب نہ مسلط کرے، قدس اور بقیع دونوں ہی تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہیں یہ ثابت ہوچکا ہے، یہ نقطہ اختلاف نہیں بلکہ نقطہ اتحاد ہے۔
-
حیدرآباد میں جنت البقیع کے عنوان سے عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ/ تنظیم جعفری حیدرآباد کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اور جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر نو کے عنوان سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ ممبئی میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر عظیم الشان اجتماع
تصاویر/ یوم انہدام جنّتُ البقیع کی یاد میں شہر ممبئی کی معروف و قدیمی مسجد، مسجدِ ایرانیان میں ایک عظیم احتجاجی جلسہ منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام، دانشوران اور مؤمنین و مؤمنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور آلِ سعود حکومت کی پرزور مذمّت کرتے ہوئے اُن سے مطالبہ کیا کہ جنّتُ البقیع اور جنّتُ المُعَلّٰی کی تعمیر نو کی جلد از جلد اجازت دے۔
-
انہدام جنت البقیع مسلمانوں کی روحوں پر ایسا زخم ہے جو کبھی مندمل نہیں ہوگا: حوزہ علمیہ یزد کے سربراہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد شمس نے کہا:ائمہ بقیع کی قبروں کو سال 1344ھ میں مسمار کر دیا گیا، لیکن اس مصیبت سے اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کے دل آج بھی رنجیدہ نہیں۔
-
بقیع کو عالمی پیمانے پر متعارف کروایا جائے: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ بقیع نامی سرزمین کو محض قبرستان نہ سمجھا جائے، کہا: بقیع دنیائے اسلام کے اہم ترین تاریخی مقامات میں سے ایک ہے اور ہمیں اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانا چاہیے۔
-
مسجد فاطمہ سلام اللہ علیہا وہ کون سی جگہ تھی جو انہدام جنگ البقیع کے وقت مسمار کر دی گئی؟
حوزہ/ بقیع میں مسمار کئے جانے والے مقامات میں سے ایک مسجد فاطمہ (س) بھی ہے جو قبور ائمہ اہل بیت علیہم السلام سے صرف پچیس میٹر جنوب مشرق میں واقع تھی۔
-
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے مدرسه الرضویۃ الدینیه میں مجلسِ عزاء کا انعقاد:
شعائر الہٰیہ کی تکریم ہمارا فریضہ ہے، مولانا عابس حسن خان
حوزہ/ 8 شوال المکرم 1445ھ کو انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے المدرسة الرضوية الدينية نجف اشرف میں ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں مؤمنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
رسول اللہ ﷺ کے حکم سے جنت البقیع کی بنیاد رکھی گئی
حوزہ/ جنت البقیع مدینہ منورہ میں موجود ائمہ معصومینؐ، حضرت فاطمہ زہراؓ، اصحاب پیغمبر اسلام صلعم، تابعین اور مذہبی اکابرین اور اولیاء اللہ کی قبور پر مشتمل قبرستان کو جنت البقیع کہتے ہیں۔
-
تصاویر/ سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کا بھرپور احتجاج
تصاویر/ 8شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے اس سانحہ کی برسی کے موقع پر جموں وکشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر خصوصی مجلس منعقد ہوئی، جس میں متعدد مؤمنین نے شرکت کی۔
-
یوم انہدام جنت البقیع پر آئی ایس او طالبات کا احتجاج، جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ:
سعودی عرب میں رقص و موسیقی و شراب جائز مگر دختر رسولﷺ کی قبر کی زیارت پر پابندی ہے، مقررین
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن شعبۂ طالبات کی جانب سے 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرے میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کا بھرپور احتجاج:
منہدم کردہ مزارات مقدسہ کی فی الفور تعمیر یقینی بنائی جائے، آقا حسن
حوزہ/ آٹھ شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے اس سانحہ کی برسی کے موقع پر جموں وکشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر خصوصی مجلس منعقد ہوئی، جس میں متعدد مؤمنین نے شرکت کی۔
-
قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن محبان آل یاسینؑ اور دوسری انجمنوں کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں بلند کیں اور جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کیا
-
روشنیوں کے شہر میں بقیع کی خاموشی
حوزہ/ 8 شوال المکرم کی یہ تاریخ گردش لیل و نہار کے بعد جب بھی آتی ہے اپنے اندر ایک خاموش کربلا کا غم سمیٹے ہوتی ہے جہاں اہل شعور اور اہل ضمیر کی نگاہیں جھک جاتی ہیں جہاں اک سچا مسلمان ضمیر کی عدالت میں اپنی خاموشی کا مجرم گردانا جاتا ہے یہ تاریخ آل سفیان اور آل سعود کی دہشت گردی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔
-
8شوال 1926 تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن، علامہ ڈومکی
حوزہ/ 8 شوال کو آل سعود نے دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بی بی فاطمه الزھراء سردار جنت امام حسن مجتبی و آل رسول کے روضہائے مقدسہ جنت البقیع کو شرک کا فتویٰ لگا کر شہید کیا۔
-
جنت البقیع خالص اسلامی اور انسانی مسئلہ
حوزہ/ جنت البقیع کا مسئلہ خالص اسلامی اور انسانی ہے بلکہ اگر میں یہ کہوں تو مبالغہ نہیں ہو گا کہ تحریک تعمیر جنت البقیع کا تعلق کسی دین اور مذہب سے نہیں بلکہ انسان کی فطرت اور اس کی غیرت اور احسان مندی سے ہے۔
-
احتجاج مگر کس کے خلاف؟
حوزہ/ استعماری طاقتوں نے سعودی عرب میں آل سعود سے،کویت میں آل صباح سے،قطر میں آل ثانی سے،امارات میں آل نہیان سے اور بحرین میں آل خلیفہ سے یہ معائدہ کیاکہ اگر انہیں حکومت دی جائے تو وہ خطے میں استعماری مفادات کا تحفظ کریں گئے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
بقیع اور جنت المعلیٰ کی ٹوٹی ہوئی قبریں اہلبیت کی مظلومیت کی نشانی ہیں، مولانا محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی: بقیع کے روضوں کا انہدام دشمن کی سازش کا نتیجہ ہے۔
-
بقیع کے لیے جتنے آنسو بہے ہیں وہ ضرور رنگ لائیں گے، مولانا ممتاز علی
حوزہ/ بقیع آرگنائزیشن کے سربراہ مولانا محبوب مھدی عابدی نجفی نے کہا کہ بقیع کی تعمیر نو تک ہماری تحریک جاری رہےگی۔
-
قم المقدسہ میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید صدر ہال میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر تحریر پوسٹ کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں بلند کیں اور جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔
-
ممبئی؛ مسجد "ایرانیان" مغل مسجد میں انہدام جنت البقیع کے سو سال مکمل ہونے پر عالیشان احتجاجی جلسہ ؛
مزارات مقدسہ کی حفاظت میں مرجعیت کا کردار ناقابل فراموش ہے، حجت الاسلام مھدی مھدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ھند: آج اگر روضہ ھای مقدس باقی ہیں تو مرجعیت کے نا قابل فراموش کردار کی وجہ سے باقی ہیں ۔آپ نے آیت اللہ سیستانی و آیت اللہ خامنہ ای کی قابل قدر زحمات کا تذکرہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں اپنی مرجعیت کی طاقت کو سمجھنا چایئے ۔
-
ممبرا میں انہدام جنت البقیع کے سو سال مکمل ہونے پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مولانا اسلم رضوی کی قیادت میں ممبرا میں ہزاروں افراد کا احتجاج
-
بقیع کی فریاد
حوزہ/ مجھے پہچانو! میں جنت البقیع ہوں؛ میری گود میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آغوش کے پالے آرام کر رہے ہیں ۔ آل سعود نے گنبد و بارگاہ منہدم کر کے اپنے لئے جہنم کی راہ ہموار کر لی۔ ان کے خیال خام میں میں ویران و خاموش ہوں لیکن عصمت الہیہ کے آفتاب و ماہتاب کی چمک اور دمک سے میں آج بھی روشن و منور ہوں۔ کرامت و عبادت اور علم و صداقت کے روشن مناروں سے آج بھی لوگ حصول ہدایت میں مصروف ہیں ۔ گلستان عصمت و طہارت کے پھولوں اور کلیوں کی خوشبو سے میرا بدن مہک رہا ہے اور اس خوشبو کو ہر باایمان اور طاہر مشام محسوس کر رہا ہے۔
-
نجف اشرف کے امام جمعہ کا قبورِ جنت البقیع کی ازسر نو تعمیر کا مطالبہ
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین صدرالدین قبانچی نے کہا: قبورِ جنت البقیع کا انہدام ایک دینی اور انسانی جرم ہے اور ان کی تعمیرنو کا مطالبہ شیعیانِ اہل بیت (ع) کا حق ہے۔
-
جنت البقیع کا انہدام عالم اسلام کے دل پر زخم، جسکا مرہم اسکی تعمیر ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ایک بیان میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ ہمیں مکہ المکرمہ میں موجود جنت المعلیٰ کو بھی یاد رکھنا چاہیئے، جہاں ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ (س)، حضرت عبدالمطلب (ع) اور حضرت ابوطالب (ع) سمیت بنی ہاشم کی دوسری عظیم شخصیات کی قبور موجود ہیں۔
-
۸شوال یوم انہدام جنت البقیع تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ احتجاج سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ تمام عالم اسلام خصوصاً شیعہ سنی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء، دانشور، اہل منبر اور اہل قلم حضرات کی ذمہ داری ہے کہ جنت البقیع میں مسمار و منہدم شدہ قبور مقدس کی تعمیر نو کے لئے بین الاقوامی تحریک کی داغ بیل ڈالیں۔
-
انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقعہ پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ 8 شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع، تاریخ اسلام کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقعہ پر جموں وکشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
-
لکھنؤ؛ انہدام جنت البقیع کے 100 سال پر حضرت فاطمہ زہراؑ و چار ائمہؑ کے روضے تعمیر نو کے لیے زبردست احتجاج
حوزہ/ مقررین نےکہا کہ انہدام جنت البقیع کے سلسلہ میں ہر سطح سے احتجاج کرنا ہمارا اولین فریضہ ہے۔