حوزہ/ لبنانی خاتون زہرا القبیسی، جن کی اسرائیلی فوجیوں اور مرکاوا ٹینک کے سامنے ڈٹے رہنے کی تصویریں اور ویڈیوز بہت زیادہ وائرل ہوئیں، انہوں نے اس دن کے واقعے کی تفصیلات بیان کی ہیں۔
حوزہ/حزب اللہ لبنان ہمیشہ سے مقاومت کا ایک مظہر رہی ہے۔ حزب اللہ کے رہنما اور کارکنان نہ صرف دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، بلکہ ہر جنگی میدان میں اپنی بے مثال حکمت عملی سے…