جنگ بدر
-
اسلام اور قرآن کے خلاف دشمن کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: اسلام کے خلاف اعلان کی گئی جنگ میں دشمن کو صرف ناکامی حاصل ہوئی ہے کیونکہ قرآن کو سرعام نذر آتش کرنے پر اصرار کرنا اور آزادی بیان کے بہانے اس گھنونے کام کو جائز قرار دینا ایک جرم ہے۔
-
17رمضان المبارک جنگ بدر:
جنگ بدر اور اس کے اسباب
حوزه/ جنگ بدر کفار قریش اور مسلمانوں کے درمیان دوسری ہجری ۱۷ رمضان المبارک سے ۲۱ تک بدر کے مقام پر لڑی جانے والی حنگ کا نام ہے۔ بدر اصل میں قبیله جُهَیْنَہ کے کسی شخص کا نام تھا جس نے مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک کنواں کھودا اور بعد میں اس علاقه اور کنواں دونوں کو بدر کہا جانے لگا تھا اسی نسبت سے جنگ کا نام بھی بدر معروف ہوا۔
-
تاریخ اسلام کے پہلے معرکہ حق و باطل غزوہ بدر کے موقعہ پر آغا حسن کا پیغام تہنیت؛
افغانستان میں ہزارا شیعہ برادری کے تعلیمی ادارے پر دہشتگردانہ بم حملے کی مذمت
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے افغانستان میں ہزارا شیعہ برادری کے کئی تعلیمی اداروں پر سلسلہ وار دہشتگردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان سانحات میں دو درجن سے زیادہ طالب علموں کی شہادت پر دلی صدمے کا اظہار کیا۔
-
غزوہ بدر توکل بر خدا ور رسالت کے احکام پر عمل کرنے کا واضح مظاہرہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: مجاہدین بدر نے قلت کے باوجود جس عزم اور استقلال سے دفاع، اسلام دشمن قوتوں کا اور بحرانوں پر قابو پایا، انہوں نے کہا کہ غزوہ بدر سے سبق ملتا ہے کہ قلت کے باوجود ایمان، اعتقاد، یقین سے کام لیں تو بڑی سے بڑی ظالم طاقت کو شکست فاش دی جا سکتی ہے۔
-
17 رمضان المبارک کہ جس میں جنگ بدر لڑی گئی
حوزہ/ جنگ بدر جو نصف روز سے زیادہ جاری نہ رہی صدر اول کا ایک اہم ترین واقعہ ثابت ہوئی؛ یہاں تک کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا: "کبھی بھی شیطان اتنا عاجز اور چھوٹا نہ تھا جتنا کہ روز عرفہ کو عاجز اور چھوٹا ہوجاتا ہے، سوائے یوم بدر کے"۔