جوابی حملہ
-
بیروت پر حملے کا جواب تل ابیب کو نشانہ بنا کر دیا جائے گا: شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے تاکید کی ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے شہید سید حسن نصر اللہ، سید ہاشم صفی الدین، سردار قاسم سلیمانی، اور محمد عفیف النابلسی سمیت تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کا حق ہے کہ صہیونی حکومت کی جارحیت کا عبرت آموز جواب دے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ قم المقدسہ کے امام جمعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے اپنے خطبہ میں صہیونی ریاست کی حالیہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو حق ہے کہ وہ ان بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر صہیونی ریاست کو سبق سکھائے، جو طاقت کی زبان کے علاوہ کچھ نہیں سمجھتی۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ خراسان:
صہیونی حملے کے جواب میں ہم رہبر معظم اور مسلح افواج کے فیصلوں کے تابع ہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین علی خیاط نے کہا کہ اسرائیل نے جمعہ کی شب ایران کی فضائی حدود میں دراندازی کی کوشش کی، مگر ایرانی ایئر ڈیفنس کی بروقت کارروائی سے ان حملوں کو ناکام بنا دیا گیا اور کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
-
آیت اللہ بوشہری:
مزاحمتی محاذ غاصب صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب دے گا
حوزہ/مجلسِ خبرگان رہبری کے نائب سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ غاصب صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب دے گا، کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے مزاحمتی محاذ اور فلسطینی قوم کے عزم و ارادے میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔
-
انصار اللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن:
یمن پر اسرائیل کی جارحیت کا جواب قطعی اور سخت ہے
حوزہ/ تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن نے صیہونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: ہم پر حملہ کرنے والوں خلاف ہمارا جوابی حملہ ایک خطرناک زلزلے کی طرح ہوگا اور اس کے ساتھ ہی اسرائیل تباہ ہو جائے گا، یمن پر اسرائیل کی جارحیت کا جواب قطعی اور سخت ہے۔
-
اسرائیل پر جوابی حملہ ایران کا قانونی حق ہے: وزارت خارجہ ایران
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں ایران کی طرف سے کیے گئے بڑے حملے کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ردعمل ایران کا قانونی حق ہے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر 73 حملے
حوزہ/ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی افواج پر 73 مرتبہ حملے کیے گئے ہیں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
حوزہ/ قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر جوابی کارروائی پر غور کیا جائے گا۔
-
بنیاد پرست صیہونیوں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ، اسلام کے خلاف نعرے
حوزہ/ انتہا پسند صیہونیوں نے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں متعدد دھماکوں کی آوازیں، فلسطینیوں کا جوابی حملہ
حوزہ/ غزہ کی پٹی میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جب کہ دوسری جانب فلسطینوں نے جوابی حملے میں ایک بار پھر پر غاصب صہیونیوں کو کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، فلسطینیوں کی جانب سے منہ توڑ جواب
حوزہ/ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا جس کا فلسطینیوں نے بھرپور جواب دیا۔