جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان مقیم قم (12)
-
آیت اللہ شیخ رحمت اللہ عرفانی:
ایرانسید مقاومت کی مزاحمتی محاذ کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش/ آقا سید ہادی کی تبلیغی خدمات یاد رکھی جائیں گی
حوزہ/جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن کے تحت، گزشتہ روز سید مقاومت اور علاقے کے میر واعظ آقا سید ہادی کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن:
ایراندشمن، سید مقاومت کی شہادت کو اپنی کامیابی نہ سمجھے
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان مقیم قم نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن؛ سید مقاومت کو شہید کرکے…
-
ایرانعلامہ ڈاکٹر شبیر فصیحی آئندہ دو سال کے لیے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن (قم) کے میر کارواں منتخب
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شبیر فصیحی آئندہ دو سال کے لیے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن مقیم قم کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانجواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن کی جانب سے آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/میر واعظ یونین کونسل چنداہ بلتستان حجت الاسلام آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر، جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن مقیم قم المقدسہ نے ایک پیغام مرحوم و مغفور کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
-
ایرانجواد الائمہ اسلامک فاونڈیشن کے تحت شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ عزاء اور قرآن خوانی
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن قم کے تحت شہدائے خدمت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک مجلسِ عزاء، حسینیہ جواد الائمہ میں منعقد ہوئی،…
-
آہ! ایک عالم دین کی موت:
ایرانجواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن کا شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن نے شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے بھائی اور بیٹوں کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔
-
ایرانعزاداری؛ شعائر الہیٰ کے اہم مصادیق میں سے ایک ہے، حجت الاسلام جعفر سبحانی
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن مقیم قم المقدسہ کے تحت منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی آٹھویں مجلسِ عزاء سے حجت الاسلام سبحانی اور حجت الاسلام محمد شریف میر نے خطاب کیا۔
-
ایرانعزاداری؛ دین اسلام کی بنیاد ہے، حجت الاسلام بشارت امامی
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان مقیم قم کے تحت منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی تیسری مجلس عزاء سے حجت الاسلام شیخ بشارت امامی نے خطاب میں دین اسلام کی بقاء کے علل و اسباب کی جانب اشارہ کرتے…
-
ایرانامام حسین (ع) کی تحریک کا فلسفہ اور ہدف، کفر اور استکبار کے محاذ سے نمٹنا اور مقابلہ کرنا تھا، حجت الاسلام شیخ اصغر مقداد
حوزه/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان مقیم قم کے تحت منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی دوسری مجلس عزاء سے حجت الاسلام شیخ اصغر علی مقداد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السّلام کی تحریک…
-
ایرانجواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ولادتِ دختر رسول(ص)اور بانی انقلاب اسلامی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ولادتِ دختر رسول(ص)اور بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
ایرانوالدین کی خدمت اور ان کے ساتھ اچھا برتاؤ؛ قیامت میں اولوالعزم انبیاء کی ہمسائیگی کا سبب بنے گا، حجۃ الاسلام محمد شریف
حوزہ/صدر جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن قم نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے انسان کی کامیابی کے راز کو والدین کے احترام اور ان کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔
-
جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان مقیم قم کی جانب سے؛
پاکستانشہدائے مقاومت کی دوسری برسی اور ایام فاطمیہ کی مناسبت عظیم الشان تقریب
حوزہ/ ایام فاطمیہ اور دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان قم کی جانب سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔