حوزہ/ سیمینار سے حجت الاسلام والمسلمین شیخ جواد میولر نے اپنے خطاب میں مغربی معاشرے میں ایک نوجوان مسلمان کے ایمان و عمل کے اوپر روشنی ڈالی۔