جوبائڈن (6)
-
جہاننیتن یاہو اور جو بائیڈن الشفا ہسپتال پر حملے کے مجرم ہیں: حماس
حوزہ/ غزہ انتظامیہ کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ ،صاف صاف ایک جنگی جرم ہے۔
-
جہانطوفان الاقصی آپریشن میں کم از کم 11 امریکی مارے گئے
حوزہ/ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ چوتھے روز میں داخل ہو گئی ہے، امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے آپریشن میں کم از کم 11 امریکی مارے گئے اور کئی یرغمال بنا…
-
جہانبائیڈن نے لاکھوں کی رشوت لی: واشنگٹن ٹائمز
حوزہ/ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز لکھتا ہے جو بائیڈن نے یوکرین کی ایک کمپنی سے پچاس لاکھ ڈالر رشوت لی، اس کے پاس ثبوت موجود ہیں ۔
-
جہانہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم حملوں کے سلسلے میں معافی نہیں مانگیں گے: وائٹ ہاؤس
حوزہ/ امریکہ نے واضح طور پر یہ بیان دیا ہے کہ وہ جاپان کے شہروں پر ایٹم بم حملوں کے سلسلے میں معافی نہیں مانگے گا۔
-
جہانامریکی، ٹرمپ اور بائڈن دونوں سے نجات چاہتے ہیں: سروے رپورٹ
حوزہ/ امریکہ میں آئندہ 2024 کے صدارتی انتخابات کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں، دریں اثنا، بہت سے پولز سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی عوام نہ تو جو بائیڈن اور نہ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا نیا صدر دیکھنا چاہتے…
-
پاکستانامریکی صدر کا پاکستان کے بارے میں بیان غیر ذمہ دارانہ ہے جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ : دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ فلسطین پر قابض غاصب صہیونی دہشتگردوں سے ہے، جو بڑے پیمانے پر ایٹمی ہتھیاروں کا زخیرہ رکھتا ہے۔