جوبائیڈن
-
بائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطین حامی مظاہرین کا اجتماع
حوزہ/ غزہ جنگ کے حوالے سے امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطین حامی مظاہرین نے ایک بار پھر بائیڈن کی انتخابی امداد کی وصولی سے متعلق ایک تقریب کے دوران احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے ۔
-
امریکہ میں غزہ جنگ کے خلاف استعفوں کا سلسلہ جاری، ایک یہودی نے دیا استعفی
حوزہ/ غزہ جنگ اور فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی کو شروع ہوئے 7 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، جو بائیڈن کی انتظامیہ کے موقف کے خلاف امریکی حکام کا احتجاج جاری ہے، اس بار ایک یہودی اہلکار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
عراقی وزیر اعظم نے بائڈن سے ملاقات میں کیا کہا؟
حوزہ/ امریکی صدر کے ساتھ گفتگو میں عراقی وزیراعظم نے بالواسطہ طور پر ایران کے ردعمل کو اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا فطری حق قرار دیا۔
-
امریکی صدرجوبائیڈن کی موجودگی میں صیہونی حکومت کے خلاف عوام کا احتجاج
حوزہ/ بدھ کی شام شہر مینیا پولیس کے مرکز میں جہاں امریکی صدر اپنی پارٹی کے طرفداروں سے خطاب کررہے تھے، بڑی تعداد میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
-
ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں: طالبان
حوزہ/ طالبان نے امریکی تعاون کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی:
جوہری پاکستان جوہری امریکہ سے زیادہ محفوظ ہے / جو بائیڈن کا بیان مضحکہ خیز اور سامراجی سوچ کا عکاس ہے
حوزہ/ امریکہ سامراجی روش ترک کر کے دنیا کے ساتھ برابری کے تعلقات استوار کرے تاکہ دنیا میں امن قائم ہو سکے، امریکہ کی طرح پاکستان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے دفاع کو مضبوط سے مضبوط تر بنائے۔
-
بائیڈن ذہنی طور پر امریکہ کے صدر کے طور پر کام کرنے کے لیے نااہل ہیں ؛ وائٹ ہاؤس کے سابق سینیٹر
حوزہ/ ایک ریاستی تقریب میں جو بائیڈن کی تازہ غلطی کے بعد، ٹرمپ کے دور میں وائٹ ہاؤس کے ایک سابق مشیر نے کہا کہ امریکی صدر اس عہدے کے لیے ذہنی طور پر فٹ نہیں ہیں، اگر وہ اولڈ ایج ہوم میں ہوتے تو انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہوتے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی صہیونی وفاداری
حوزہ/ امریکی نظام سیاست دنیا بھر میں انسانیت سوز مظالم کے خلاف کھڑا ہونے کی بجائے ظالم اور ظلم کرنے والے صہیونی طاقت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔یہی حقیقت میں امریکی نظام سیاست کا مکار اور سیاہ چہرہ ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف امریکی شہریوں کے لئے عیاں ہو رہا ہے بلکہ اقوام عالم اس بات کا مشاہدہ کر رہی ہیں کہ امریکہ دنیا میں مسائل کا حل نہیں بلکہ مسائل کی جڑ ہے۔
-
اسرائیل میرا گھر ہے، امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی دورے کے دوران خطاب
حوزہ/امریکی صدر جو بائیڈن نے حالیہ اسرائیلی دورے کے موقع پر یہودیوں سے یہود فوبیا سے مقابلہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
صرف 38 فیصد بالغ افراد کو اپنے امریکی ہونے پر فخر ہے
حوزہ/ امریکہ میں محض 38 فیصد بالغ افراد کو اپنے امریکی ہونے پر فخر ہے۔بیشتر امریکی باشندوں کو اپنے امریکی ہونے پر فخر نہیں ہے۔
-
امریکی صدر کی روسی صدر پیوٹن کو لفظی دھمکی
حوزہ/ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف یونین کے خطاب میں کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے بارے میں غلط اندازہ لگایا۔ آمروں کو اپنی غلطیوں کی قیمت چکانا پڑتی ہے انہیں بھی چکانا ہوگی۔
-
امریکی نئ حکومت کی ایران اور عرب ممالک کے ساتھ کیا پالیسی ہوگی؟ محمد احمد کاظمی کے ساتھ خاص انٹرویو:
سعودی عرب کے حکمران امریکہ کے غلام ہیں اور غلاموں سے محبت نہیں ہوتی بلکہ انہیں استعمال کیا جاتا ہے
حوزہ/ معروف صحافی و تجزیہ نگار محمد احمد کاظمی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی کے بعد سے ایران اپنے فیصلے خود لیتا ہے اور امریکہ کو کوئی بھی ایسا ملک پسند نہیں ہے جو اس سے الگ اور آزاد ہو کر کے اپنے فیصلے خود کرے۔
-
آٸمہؑ طاہرین کی تعلیمات دین کی بنیاد اور ہمارے لٸے مشعل راہ ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ امریکی نئے صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ ہم سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو نہیں چھوڑیں گے اور یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے لیکن سوال یہاں یہ ہوتا ہے کہ اب تک کیوں چھوڑا گیا تھا؟۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت نے مشرق وسطیٰ کو بیدار کر دیا، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ کو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد مسلسل شکست کا سامنا ہے، ممکن ہے اس شکست سے بچنے کیلے جو بائیڈن ایران کیساتھ تعلقات میں بہتری لائے۔
-
تعصب، نفرت اور انتہاء پسندی کسی بھی شکل میں قبول نہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ نو منتخب امریکی صدر علم و انسانیت دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے انتہاء پسند ٹرمپ کے تعصب پر مبنی احکامات واپس لیں، امام رضا علیہ السلام کے دینی، فلاحی، تعلیمی اور سماجی خدمات کے ادارے پر امریکی پابندیاں تعصب و نفرت کا شاخسانہ ہے جو قابل مذمت ہے۔
-
نئے امریکی صدر سے کسی خیرکی امید رکھنا احمقانہ پن اور خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہوگا، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ اپنے مفادات کا یار ہے وہ کبھی کسی کا مخلص دوست ثابت نہیں ہو سکا۔ اگر امریکہ سے بروقت کنارہ کشی اختیار کر لی ہوتی تو آج خطے کے عوام کو اس بدامنی اور عدم استحکام کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
-
ٹرمپ کے متنازعہ فیصلوں پر چلی بائیڈن کی تلوار
حوزہ/ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ فیصلوں میں سے کئی کو تبدیل کردیا ہے۔
-
کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے دو بنیادی مسائل، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ جو بائیڈن امریکہ کے انسان دشمن سامراجی نظام کا حصہ ہے اس سے ہمیں کسی خیر کی توقع نہیں جو بائیڈن حکومت کی جانب سے فلسطین کے حوالے سے ٹرمپ کی اسلام دشمن پالیسیوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے بیان انتہائی شرمناک اور امریکہ کی صیہونی اسرائیلی ریاست کی ناجائز حمایت کا تسلسل ہے۔
-
بائیڈن کا وقت شروع ہوچکا ہے!
حوزہ/ اگر حکومت عوام کے حقوق کے تحفظ اور ان کی بہتر زندگی کے لئے کام نہیں کرتی ہے تو اسے اسی طرح ذلت آمیز رخصتی پر مجبور کردیا جاتاہے ۔
-
اسرائیل، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے 800 نئے گھر
حوزہ/ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے آٹھ سو نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری کا حکم دے دیا ہے۔ مقبوضہ ویسٹ بینک میں پہلے ہی تقریبا ساڑھے چار لاکھ یہودی آباد ہیں۔
-
ویڈیو/ ٹرمپ اور جوبائیڈن میں کوئی فرق نہیں، زینب سلیمانی
حوزہ/ جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے روسی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ٹرمپ اور جو بائیڈن میں کوئی فرق نہیں، ٹرمپ نے میرے بابا کو قتل کرنے کا حکم دیا اور بائیڈن نے اسکی حمایت کی۔
-
جن کا ہدف عوام کی خدمت کرنا ہوتا ہے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے امریکہ کے نئے منتخب صدر پر تبصرہ کرتے ہوئے اشارہ کیا کہ آج تک جتنی بھی نئی حکومتیں آئیں اس حکومت نے جنگ و قتل غارت جیسی پالیسیوں پر عمل کر کے سیاست کی ہے عوام کو جوڑنے اور نفرت کے خاتمہ کے لیے کوئی پالیسی وضع نہی کی ہے جس کی وجہ سے ہمیشہ امریکی حکمران دنیا میں ذلیل خوار ہوا۔
-
کیایہ امریکی سیاست میں خوش آئند تبدیلی ہے؟
حوزہ/ عالمی و علاقائی مسائل سے ہٹ کر امریکہ کے داخلی مسائل بھی کم نہیں ہیں جن کو حل کرنا نومنتخب امریکی صدر کے لئے بڑا چیلینج ہوگا۔
-
تصاویر/ امریکہ میں شکست خوردہ پارٹی کی حامیوں کے جذبات
حوزہ/ جوبایڈن کی جیت کے بعد ٹرمپ کے حامیوں نے مختلف علاقوں میں مسلحانہ مظاہرہ کیا۔
-
جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل
حوزہ/ امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
جوبائیڈن ہو یا ٹرمپ دونوں انسانیت کے دشمن، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امریکہ اپنی انسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے اقوام عالم میں منفور ہو چکا ہے جوبائیڈن ہو یا ٹرمپ دونوں انسانیت کے دشمن اور ظالم امریکی سامراجی نظام کا حصہ ہیں۔