جولانی کون ؟
-
جولانی کی حیرت انگیز منطق: ہمارا مسئلہ صیہونی حکومت نہیں، بلکہ حزب اللہ اور بشار الاسد کے عناصر ہیں
حوزہ/ شام پر قابض مسلح گروہوں کے سربراہ جولانی نے صیہونیوں کے شام پر حملوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہمارا اصل مسئلہ حزب اللہ اور بشار الاسد حکومت کے باقی ماندہ عناصر ہیں۔
-
شام میں عوام کے نام پر کھیل اور عالمی طاقتوں کی چالیں
حوزہ/ مشرق وسطیٰ کی سیاست میں شام کا سقوط ایک ایسے سانحے کی صورت اختیار کر چکا ہے، جو نہ صرف اس ملک، بلکہ پورے خطے کے مستقبل پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ اس سقوط کو بعض حلقے عوامی بغاوت قرار دے رہے ہیں؛ لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کا شام پر مسلسل حملہ؛ نام نہاد مسلمانوں کا ہیرو خائن اردوغان اور تحریر الشام کا سربراہ جولانی خاموش کیوں؟
حوزہ/غاصب اسرائیل کی جانب سے جولان پر مسلسل حملوں اور بعض علاقوں پر قبضے کے باوجود عالمی تکفیری دہشت گردوں اور ان کے ہم فکروں کا سکوت، اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ شدت پسند اور صیہونیوں کے درمیان پس پردہ ہماہنگی موجود ہے۔
-
شام میں پھنسے پاکستانی مشکلات کا شکار؛ کیا معلوم شاید یہ ہمارا آخری سلام ہو/ سنیں زائرین کا آنکھوں دیکھا حال
حوزہ/دمشق میں موجود زائرین کے مطابق، اتوار کو حکومت کے خاتمے کے بعد سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایک اندازے کے مطابق، اس وقت شام میں 300 سے زائد زائرین موجود ہیں۔
-
حوزہ نیوز کی خصوصی رپورٹ:
جولان پر غاصب اسرائیل کو دسترسی دینے والا جولانی کون ہے؟
حوزہ/ابو محمد الجولانی شامی تکفیری گروہ ”حیات تحریر الشام“ کا سربراہ ہے اور اس کا اصل نام احمد حسین الشرا ہے جو سن 1982 میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوا۔