حوزه / ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں پولیس کے اطلاعاتی مرکز نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ جیش الظلم نے سرباز شہر کے علاقے سرکور میں پولیس چوکی پر ناکام حملہ کیا ہے۔
حوزہ/ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نِک شہر میں ایک چیریٹی تقریب سے واپسی کے دوران دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران (IRGC) کے ایک اعلیٰ کمانڈر اور بلدیاتی کونسل…