۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حجتالاسلام احمد لقمانی
کل اخبار: 2
-
خدا و ند متعال سے دلی وابستگی انسان کی مشکلات کا حل ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین لقمانی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ قم (س) کے خطیب، حجتالاسلام والمسلمین احمد لقمانی نے کہا کہ اللہ سے تعلق اور اس پر دلی بھروسہ انسان کی زندگی کی مشکلات کو حل کرتا ہے اور اس کی حاجات کو پورا کرتا ہے، حضرت یوسف (ع) کو یقین تھا کہ تمام دروازے بند ہیں، لیکن اللہ سے دلی وابستگی کی وجہ سے انہوں نے ان دروازوں کی طرف دوڑ لگائی اور اللہ نے ان کے لیے سب دروازے کھول دیے۔
-
حجت الاسلام احمد لقمانی:
انسان کی بے سکونی کی دو اہم وجوہات مایوسی اور خوف ہیں
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے مایوسی اور خوف کو انسان کی بے سکونی کی دو اہم وجوہات قرار دیتے ہوئے کہا: ماضی کے کاموں پر مایوسی کہ اگر میں نے ایسا کیا ہوتا تو ایسا ہوتا یا ایسا نہ ہوتا اور اسی طرح مستقبل کے معاملات کی انجام دہی پر خوف کہ اگر مثلا فلاں کام انجام دوں تو کیا ہو گا؟ یہ سب زندگی کی پریشانیوں کے اہم عوامل شمار ہوتے ہیں۔