۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حجت الاسلام سید جلال حسینی
کل اخبار: 3
-
حجت الاسلام سید جلال حسینی:
فلسطین کی افسوسناک صورتحال سے نجات کا واحد راستہ تمام اسلامی ممالک کا اتحاد ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ امام باقر (ع) کامیاران کے مدیر نے کہا: جب تک اسلامی ممالک کے بعض رہنما اپنے مفادات کے لیے غزہ کے عوام کی جانوں اور خون کا نذرانہ پیش کرتے رہیں گے، یہ جنگ اور خونریزی جاری رہے گی۔
-
حجت الاسلام سید جلال حسینی:
فلسطینی قوم اور غزہ کی تقدیر صرف اور صرف عالم اسلام کے اتحاد سے ہی بدلی جا سکتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر کامیاران میں واقع مدرسہ علمیہ امام باقر (ع) کے مدیر نے کہا: ہمیں اس حقیقت کو قبول کرنا چاہیے کہ غزہ کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہمیں بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اگر یہ تنظیمیں کچھ کرنا چاہتیں تو وہ پچھلے آٹھ مہینوں میں کر چکی ہوتیں۔
-
آستان قدس رضوی لائبریری کی جانب سے ٹوکیو یونیورسٹی کے ایشین اسٹڈیز لائبریری کے اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی
حوزہ / آستان قدس رضوی میں آرگنائزیشن آف لائبریریز، میوزیم اور مرکز اسناد کے سربراہ نے آستان قدس رضوی لائبریری کی جانب سے ٹوکیو یونیورسٹی کے ایشین اسٹڈیز لائبریری کے اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی سے متعلق خبر دی ہے۔