۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حجت الاسلام سید حسن موسوی موینی
کل اخبار: 3
-
کرونا سے مقابلہ کرنے میں مغربی دنیا کی ناکامی،امام جمعہ شہر محمدیہ
حوزہ / مدرسہ علمیہ قزوین کے استاد نے کہا: مغربی ممالک کرونا سے مقابلہ کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
-
بشر کی خوشبختی قرآن و اہلبیت سے تمسک کرنے میں ہے،امام جمعہ شہر محمدیہ
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے استاد نے کہا: قرآن کریم تمام دردوں کی دوا اور تمام افسردگیوں اور انحرافات کو دور کرتا ہے اور بشر کو جاودانہ سعادت و خوشبختی کے لئے کتاب الہی اور اہلبیت(علیھم السلام) سے تمسک کرنے کی ضرورت ہے۔
-
مومن ہمیشہ پرسکون ہوتا ہے،حجت الاسلام سید حسن موسوی موینی
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے استاد نے کہا: مومن ہمیشہ آسائش و سکون میں ہوتا ہے۔ بعض اوقات مشکلات میں گرفتار بھی ہو جاتا ہے لیکن اسے چاہئے کہ تمام سختیوں اور مشکلات میں صبر کا دامن اپنے ہاتھ سے نہ جانے دے۔