حوزہ/ آران و بیدگل کے امام جمعہ نے کہا: آج حوزہ علمیہ قم حوزات علمیہ کی صفِ اول میں درخشاں ہے اور عالم اسلام میں دینی تعلیم کا سب سے بڑا علمی مرکز ہے۔
حوزہ/ ایران کے صوبہ آران و بیدگل کے امام جمعہ نے کہا: شام کا مستقبل اس کے انقلابی نوجوانوں کے ذریعے تشکیل پائے گا۔