حوزہ/ امام جمعہ عالیشہر، حجت الاسلام محمد حمیدی نژاد نے کہا کہ صراط مستقیم یعنی وہ راستہ جو ہمیں کم سے کم وقت میں خدا تک پہنچاتا ہے اور یہ راستہ صرف امامت اور ولایت کا ہے۔
حوزہ/ ایران کے شہر عالیشہر کے امام جمعہ نے کہا: جو چیز اسرائیل کی جلدنابودی کا باعث بن رہی ہے وہ مزاحمتی محاذ اور غزہ کے لوگوں کے شہداء کا مقدس خون ہے۔