حوزہ/ ثقافتی انقلاب سپریم کونسل کے سکریٹری نے کہا: حوزات علمیہ تاریخ بھر میں ہمیشہ اسلامی فکر و ثقافت کے محرّک رہے ہیں اور آج بھی ضروری ہے کہ وہ موجودہ دور کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے…
حجت الاسلام والمسلمین خسروپناه نے کہا: حوزہ علمیہ مصنوعی ذہانت (AI) کے میدان میں بہت سے دوسرے مراکز سے آگے ہے اور یقیناً طلباء اور اساتذہ کو مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔