حوزہ / صوبائی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: ولایت درحقیقت انسان کو عدل، تقویٰ، اخلاق اور الٰہی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی راہ دکھانے والی رہبری کا نام ہے۔
حوزہ / صوبائی رہنما ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہا: شہید سید حسن نصراللہ ایک سحر انگیز اور عالمی رہنما تھے، ان کا مشن مظلومین کی حمایت اور ظلم کا مقابلہ اور اس کے خلاف ڈٹ جانا تھا۔