حجت الاسلام والمسلمین عباسی (13)
-
حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
ایران کی علمی ترقی، نوجوانوں پر اعتماد سے ڈیجیٹل کامیابیاں حاصل کریں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: علمی اور ثقافتی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط کیا جائے اور معاشرے، خاص طور پر نوجوان نسل کو فکری حملوں سے بچایا جائے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
غاصبوں کے خلاف اپنی سرزمین کا دفاع کرنا فلسطینی عوام کا جائز اور قانونی حق ہے
حوزہ / جرمنی سے مکتب اہل بیت علیہم السلام کے پیروکار نوجوانوں کے ایک گروپ نے جامعۃ المصطفی کی مرکزی عمارت میں حجت الاسلام والمسلمین عباسی سے ملاقات کی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
شیخ زکزاکی نے افریقی ثقافت کو متحول کر کے رکھ دیا / مغربی تہذیب فقط مادیت پرستی اور خود غرضی پر ختم ہوتی ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے کہا: شیخ زکزاکی ان شخصیات میں سے ہیں جو افریقہ جیسے خطے میں ثقافتی تبدیلی لانے میں کامیاب رہے۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ:
غزہ کی جنگ سے تہذیبوں کا تصادم ابھر کر سامنے آیا ہے / قرآن کریم ہدایت کے ساتھ ساتھ بشارت بھی ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: آج ہم غزہ میں جو المیہ دیکھ رہے ہیں وہ ایک غیر الہی عالمی نظریہ کی وجہ سے ہے۔ مغربی حکام نے بارہا اور کھلے عام کہا ہے کہ وہ اس جنگ میں مادی تہذیب کا…
-
ماڈاگاسکر کے مسلمان علماء کے ایک وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران میں مطالعاتی سیکشن میں شرکت کے لیے آئے ہوئے ہیں ماڈاگاسکر کے مسلمان علماء کے ایک وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات کی ہے۔
-
جامعۃ المصطفی کے سربراہ:
مختلف ممالک کے طلباء کا جامعۃ المصطفی میں داخلہ اور اس ادارے کے تعلیمی پروگرامز میں شرکت قابلِ تحسین ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: مجمع نمائندگان طلاب (طلبہ کے نمائندوں کی اسمبلی) کا نقطہ نظر بین الاقوامی ہونا چاہیے اور ہم مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ اچھا اور مفید تعاون کر…
-
سربراہ جامعۃ المصطفی کا دمشق یونیورسٹی کا دورہ
حوزہ/ سربراہ جامعۃ المصطفی حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے دمشق یونیورسٹی میں وزٹ کے دوران اس یونیورسٹی کے چانسلر سے ملاقات کی ہے۔
-
سرپرست جامعۃ المصطفی کا آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ سرپرست جامعۃ المصطفی نے آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
-
المصطفی ورچوئل یونیورسٹی کے نئے آثار کی رونمائی
حوزہ / المصطفی ورچوئل یونیورسٹی کی طرف سے حال ہی میں شائع ہونے والے یا دوبارہ نشر کیے گئے آثار کے ساتھ ساتھ نئے اور قلیل مدتی کورسز کی رونمائی کی گئی۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی کی ادارۂ ثقافت و ارتباطات اسلامی کے نئے سربراہ کو مبارکباد
حوزہ / سربراہ جامعۃ المصطفی نے اپنے پیغام میں حجت الاسلام والمسلمین ایمانی پور کو ادارۂ ثقافت و ارتباطات اسلامی کا نیا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ :
ورچوئل تعلیم جامعۃ المصطفی کی ترقی کا اہم محور ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: جامعۃ المصطفی کے تعلیمی شعبوں میں اسلامی علوم کے تین بڑے شعبے شامل ہیں: علوم اسلامی، علوم انسانی اور زبان و ثقافت۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
جامعةالمصطفی خود کو اسلام کا حقیقی چہرہ ان لوگوں کے سامنے پیش کرنے کا ذمہ دار سمجھتا ہے جو اس کی تحریف کے درپے ہیں
حوزہ / جامعۃ المصطفی اپنے آپ کو دین مبین اسلام کا انسانی، روحانی اور الہی پیغام پیش کرنے اور اسلام کا حقیقی چہرہ ان لوگوں کے مقابلے میں پیش کرنے کا ذمہ دار سمجھتا ہے جو اس کی تحریف کے درپے ہیں۔