حجت الاسلام والمسلمین عرفانی
-
حجت الاسلام والمسلمین عرفانی:
مقاومتی محاذ کی طاقت اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عرفانی نے کہا: اگرچہ ہم اپنے عزیزوں اور سرداروں کی شہادت پر غمگین ہیں لیکن اس کے باوجود مقاومتی محاذ کی طاقت اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین عرفانی:
کوشش کریں کہ ہمارے تمام امور امام زمانہ عجل کی مرضی کے مطابق ہوں
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین عرفانی نے کہا: حوزہ میں داخل ہونا ایک چیز ہے اور وہاں سے تعلیم و تربیت کے حصول کے بعد لوگوں کی خدمت کے لئے نکلنا دوسری چیز ہے۔ کوشش کریں کہ ہمارے تمام امور امام زمانہ عجل کی مرضی کے مطابق ہوں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عرفانی:
صہیونیت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ صوبہ قزوین کے مدیر نے کہا: شہداء کے خون کی برکت سے آج ہم نہ صرف کمزور نہیں ہیں بلکہ اپنے ہدف سے ایک قدم مزید قریب ہیں۔ یہ شہادتیں دشمن کی کمزوری اور بے بسی کی نشانی ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عرفانی:
علماء و مبلغین مذہبی اور قرآنی ثقافت کے محافظ ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ صوبہ قزوین کے مدیر نے کہا: علماء کرام نے ہر موقع پر ثابت کیا ہے کہ وہ معاشرے اور لوگوں سے الگ نہیں ہے بلکہ وہ مسائل و مشکلات میں لوگوں کے ساتھی اور ان کے مددگار ہیں۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست کا نئے شمسی سال پر تہنیتی پیغام:
ملت ایران اس سال کے نام سے مقصود ہدف کا ادراک کرے گی
حوزہ / رہبر معظم انقلاب اسلامی کی دانشمندانہ تدبیر کے مطابق نئے سال کا نام "مہارِ تورّم و رشدِ تولید (مهار تورم یعنی Inflation control مہنگائی پر کنٹرول اور رشدِ تولید یعنی Production growth پیداوار میں اضافے کا سال) قرار دیا گیا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہم وطنانِ عزیز اور معزز حکومت اس سال کے نام سے مقصود ہدف کا ادراک کرے گی۔