حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین فریادی نے کہا: آئندہ عشرہ محرم استکباری نظاموں کے مقابلے میں حماسه، شجاعت اور مقاومت کا مظہر ہونا چاہیے۔