حوزہ/ مرحوم علامہ جوادی طاب ثراہ کے ہم عصروں میں تھے۔ سانگلی مہاراشٹر میں زندگی کا بڑا حصہ خاموش تبلیغ دین میں گذارا۔ میری تقریبا ہر سال دوران سفر تبلیغ ملاقات ہوتی تھی۔
حوزہ/ حجۃ السلام عالیجناب مولانا شیخ حسن نجفی طاب ثراہ، امام جمعہ والجماعت سانگلی مہاراشٹرا کی خبر رحلت پر علماء ہندوستان کا اظہار افسوس اور مرحوم کے لواحقین سے تسلیت و ہمدردی۔