حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی
-
اہل بیت (ع) نے خود کبھی بھی کوئی جنگ شروع نہیں کی: حجۃالاسلاموالمسلمین حسینی قمی
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س)نے کہا: اہل بیت (ع) حتیٰ کہ مولیٰ الموحدین حضرت علی بن ابی طالب (ع) نےکسی بھی جنگ میں، چاہے وہ جنگ صفین ہو یا جنگ جمل، جنگ کو خود شروع نہیں کیا، امام حسین (ع) نے ایمان اور دین کے اصول پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم کسی بھی حالت میں جنگ شروع نہیں کریں گے، عاشورہ کے دن بھی ابا عبداللہ الحسین (ع) نے جنگ شروع نہیں کی، بلکہ عمر سعد کی فوج نے تیر برسانا شروع کیا۔
-
موبائل اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال ہی طلاق کی سب سے بڑی وجہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی
حوزہ/ انہوں نے کہا:آج کل لوگوں کے گھروں میں خصوصاً جہاں نو جوان افراد ہوتے ہیں ان گھروں میں بے ثباتی اور مشکلات کی وجہ موبائل فون کے بے دریغ استعمال ہے۔
-
تکبر، لا تعداد برائیوں کی جڑ ہے : حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی نے تکبر کو لا تعداد برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہا: انسان کے دل میں اگر تواضع، خضوع و خشوع ہو تو اس کے لئے مغفرت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
دنیا کی حقیقی اور اصلی خوشی برادران دینی و ایمانی کی خدمت میں ہے
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے حضرت امام باقر (ع) کی ایک روایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: دنیا کی حقیقی خوشی اپنے دینی اور ایمانی بھائیوں کی خدمت میں ہے۔ امام باقر (ع) نے عاجزی اختیار کرنے اور تکبر سے بچنے کی بہت زیادہ تاکید کی ہے۔
-
خدا کی اطاعت اور بندگی، سختیوں کےہمراہ ہے : حجۃ الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ انہوں یہ بیان کرتے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خدا کی اطاعت اور بندگی سختیوں کےہمراہ ہے، کہا: امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ سب سے بڑا واجب، واجب مالی ہے ، اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر مال سے درگزر کرنے اور چھوڑنے سے بڑھ کر کوئی واجب نہیں رکھا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
امیر المومنین علی (ع) کی سیاست کا معاویہ کے ساتھ موازنہ کرنا ان کی مظلومیت کو ظاہر کرتا ہے
حوزہ / حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: بدقسمتی سے اب بھی کچھ لوگ امام علی علیہ السلام اور معاویہ کی سیاست کے درمیان فرق کو نہیں سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا: معاویہ نے اپنی سیاست میں کسی بھی حیلہ و مکر سے گریز نہیں کیا جبکہ امام علی علیہ السلام الہی اصول و ضوابط پر کاربند تھے۔ انہوں نے کبھی بھی خدا کے احکام سے انحراف نہیں کیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
نہج البلاغہ میں علوی اور اموی سیاست کے درمیان فرق کی وضاحت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے خطیب نے علوی رحمانی سیاست اور بنی امیہ کی شیطانی سیاست کے درمیان بعض اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: نہج البلاغہ کے 200ویں خطبہ کے مطابق حضرت علی علیہ السلام نے اپنے سیاستمدار نہ ہونے کے اشکال کا جواب دیا ہے اور آپ علیہ السلام خدا کی قسم کھاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ «واللَّه ما معاویة بأدهی منّی» "خدا کی قسم! معاویہ مجھ سے بڑا سیاستمدار نہیں ہے" اور فرماتے ہیں "میں نے تقویٰ کے ساتھ سیاست کو انتخاب کیا ہے"۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
پیغمبر (ص) کا اپنے جانشین کا انتخاب نہ کرنا خلافِ عقل ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا: کیا یہ یقین کیا جا سکتا ہے کہ تمام فوجی کمانڈرز اور مختلف شہروں کے گورنرز تو پیغمبر خدا (ص) خود مقرر کرتے ہوں لیکن امت اسلامی کی سرپرستی جیسے سب سے اہم مسئلہ میں کسی شخص کو مقرر نہ کیا ہو اور اسے امت پر ہی چھوڑ دیا ہو؟!
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
مشکلات کی وجہ سے خدا کی نعمتوں کے شکر سے غافل نہیں ہونا چاہیے
حوزہ / حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: ہمیں مشکلات کی وجہ سے خدا کی نعمتوں کے شکر سے غافل نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا: اس دنیا میں بہت سارے لوگ دنیا پرست اور شیطان پرست ہیں۔ ہمیں اپنے مسلمان ہونے کی قدر دانی کرنی چاہیے اور نعمت ولایت جو ہمارے پاس ہے اس پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے چونکہ حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی ولایت کو قبول کرنا کوئی کم نعمت نہیں ہے۔