حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضی الموسوی
-
ظلم فقط جسمانی اذیت نہیں عدل و انصاف نہ کرنا بھی ظلم ہے، حجۃ الاسلام سید رضی الموسوی
حوزہ/ آج ظالم کے سامنے کوئی حقیقی معنوں میں ڈٹا ہوا ہے تووہ ایران ہے سید حسن نصراللہ اس جملے کی مصداق بن کر اسرائیل و امریکہ کے سامنے سینہ سپر ہے آج کے یزید کے سامنے اگر کوئی ڈٹا ہے تو رہبر معظم کے پیروکار کھڑے ہیں۔
-
جمہوریہ اسلامی ایران دنیا میں ایک مصلح کا کردار ادا کررہا ہے، علامہ سید رضی موسوی
حوزہ/ امام جماعت مسجد کشمیریاں لاہور نے کہا کہ اسرائیل گریٹر اسرائیل کے قیام کی خاطرآگے بڑھتا جارہا ہے اب تک عرب امارات میں سیروتفریح کے بہانے پچاس ہزار یہودی داخل ہوچکےہیں یہ تعداد بڑھتی جائے گی یہ اپنے منصوبےکی تکمیل کررہےہیں اب دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے سعودی عرب اور امارات کے تعلیمی نصاب میں تبدیلی کررہےہیں یاد رکھیں نصاب کابچوں کے اذہان پر بہت اثر ہوتا ہے۔
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی مسلمانوں کی بربادی ہے، امام جمعہ مسجد کشمیریاں لاہور
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضی الموسوی خطبہ جمعہ فرمایا کہ ہر عمل کی قبولیت چونکہ نماز کی قبولیت سے مشروط ہے اس لئے نماز سکون سے ادا کریں نماز میں عدم توجہ جلد بازی کرنا نماز کو مشکوک اور بعض اوقات باطل بنادیتی ہے۔