حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی
-
حجت الاسلام عابدینی:
سوشل میڈیا سے مؤثر بین الاقوامی روابط کے لیے بہترین استفادہ کیا سکتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی نے کہا: رہبرِ حکیم انقلاب نے طلباء کے حوالے سے ایک اہم بات فرمائی ہے، جسے میں یاد دہانی کے طور پر یہاں بھی بیان کر رہا ہوں تاکہ ہمارے طلباء ان شاء اللہ رہبر انقلاب کی دعوت پر عمل کرنے میں مزید متحرک ہوں۔
-
"غدیر" ولایت رسول اللہ (ص) کا تسلسل ہے: امام جمعه قزوین
حوزہ/ صوبہ قزوین میں رہبر معظم کے نمائندے نے کہا: "غدیر" ولایت رسول اللہ (ص) کا تسلسل ہے۔
-
غزہ تو ایک بہانہ ہے، دشمن کا اصل ٹارگٹ اسلامی جمہوریہ ایران ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین عابدینی
حوزہ/ صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: آج ہم سب جانتے ہیں کہ غزہ ایک بہانہ ہے، جس طرح عراق، افغانستان، یمن اور شام صرف ایک بہانہ ہے، دشمن کا مقصد صرف اسلامی جمہوریہ ایران کو ٹارگٹ کرنا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ صوبہ قزوین:
اگر ہماری نماز رد ہو جائے تو اللہ تعالیٰ دوسرے اعمال کو بھی قبول نہیں کرے گا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عبد الکریم عابدینی نے کہا: اگر کوئی شخص ہر رات نمازیں پڑھتا رہے، ہر روز روزہ رکھتا رہے، اپنا سارا مال راہ خدا میں خرچ کر دے، اور ہر سال حج پر جائے، لیکن اسے امام کی معرفت نہ ہوتو اسے خدا کی طرف سے ذرہ برابر بھی اجر و ثواب نہیں ملے گا۔
-
قزوین میں ولی فقیہ کے نمائندے:
انسان کی حیات معنوی خدا و رسولؐ کی دعوت پر لبیک کہنے میں ہی ہے
حوزہ/ حجت الاسلام عابدینی نے مزید کہا: انسان کی حیات معنوی خدا و رسولؐ کی دعوت پر لبیک کہنے میں ہی ہے ، دوسری جگہوں پر حیات معنوی کا کوئی تصور نہیں ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عابدینی:
خداوند متعال حقوق العباد کو معاف نہیں کرتا / گناہ انسان کی عزت و کرامت کو برباد کر دیتا ہے
حوزہ / صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: وہ گناہ جو خدا معاف نہیں کرتا وہ حق الناس ہے۔ خداوند متعال نہ تو حق الناس کی پائمالی کو برداشت کرتا ہے اور نہ ہی اسے معاف کرتا ہے۔
-
قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ:
طولِ تاریخ میں غدیر کے موضوع پر سنجیدگی سے توجہ نہیں دی گئی
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی نے کہا: طول تاریخ میں جس طرح غدیر کے موضوع پر توجہ ہونی چاہیے تھی، نہیں ہوئی ہے اور جہاں اس موضوع کو چھیڑا بھی گیا ہے تو وہاں پر صرف امیر المومنین علیہ السلام اور ان کی اولاد سے محبت کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسئلہ غدیر کو سنجیدگی سے بیان کیا جائے۔
-
صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ:
شب قدر کو نظرانداز کرنا سراسر نقصان کا باعث ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: شب قدر کو اہمیت نہ دینا انسان کے لیے بہت بڑے نقصان کا باعث ہے۔ شب قدر میں ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اور کمال کے راستے میں ہم نے کیا قدم اٹھائے ہیں۔