حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی (26)
-
ایرانکوئی بھی دین حیوانات کے حقوق کا اتنا خیال نہیں رکھتا جتنا اسلام رکھتا ہے: حجتالاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا کہ کسی بھی دین میں اور کسی بھی مکتب میں، مکتب اہلبیت (ع) کی طرح حیوانات کے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید نہیں کی گئی۔ اگر بعض حیوانات سے دور رہنے…
-
ایرانبدترین یتیمی، امام سے دوری ہے: حجت الاسلام مؤمنی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں خطاب کے دوران حجت الاسلام و المسلمین مؤمنی نے کہا کہ امام سے دوری بدترین یتیمی ہے۔ امام رضا (ع) فرماتے ہیں: "امام، مہربان باپ، مخلص بھائی اور ماں سے بھی زیادہ…
-
حجتالاسلام والمسلمین مومنی:
ایرانحضرت ام البنین (س)، معرفت اور اہل بیت (ع) سے محبت کا عملی نمونہ
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی نے معرفت اور اہل بیت علیہم السلام سے محبت کو انسانی سعادت کا ذریعہ قرار دیا اور کہا کہ حضرت امالبنین سلاماللہ علیها نے اپنی تمام محبت خدا کی راہ میں…
-
ایرانحضرت فاطمہ زہراء (س) کو شب میں دفن کرنے کی وجہ
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین سید حسین مؤمنی نے حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر حضرت معصومہ قم (س) میں خطاب کرتے ہوئے کہا: حضرت زہرا (س) نے وصیت فرمائی کہ وہ لوگ جو ہمارے گھر…
-
ایراننماز کو اہمیت نہ دینے سے عمر اور رزق سے برکت ختم ہو جاتی ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے خطیب، حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی نے کہا: نماز کی تعظیم، قرآن کی تلاوت، راہِ خدا میں انفاق اور والدین کا احترام، حضرت فاطمہ زہرا سلام…
-
ایرانقرآن و عترت سے تمسک گمراہی سے نجات کا واحد راستہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مؤمنی
حوزہ/ حرم معصومہ قم (س) کے خطیب نے کہا : نبی کریم (ص) نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں امت اسلام کے لیے دو قیمتی چیزیں چھوڑی ہیں: ایک قرآن اور دوسری اہل بیت (ع)، اور جو بھی ان دونوں سے متمسک رہے…